Hassan Abdullah
hassan126.bsky.social
Hassan Abdullah
@hassan126.bsky.social
Ex-Banker (VP) , Agriculturist, Genetic Politician, Motivator, Most of all "A Proud Desi".
اگر کبھی بچپن میں تیز بھاگنا ہوتا تھا تو سارے بچے بُوٹ اتار کر بھاگتے تھے ۔یہ تیز بھاگئےکے لیے بہترین فارمولا بھی ہے۔ !!!

اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ ترقی کی دوڑ میں پاکستان کیسے آگے نکل سکتا ہے ؟
تو اس کا بھی یہی جواب ہے ۔

    "بُوٹ اتار کر"
November 17, 2024 at 2:31 PM