Hakeem_pti1
banner
hakeempti1.bsky.social
Hakeem_pti1
@hakeempti1.bsky.social
‏شایان علی اور ارم زہرہ کو دوبارہ گرفتار کر لئیا گیا ۔۔۔۔۔ کتنی کمینگی ہے 😡
November 20, 2024 at 3:02 AM
‏پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ منسوخ کرنے ، موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔
احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔
پاکستانی حسینہ واجد
November 19, 2024 at 10:02 PM
‏عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے۔ اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں پاکستان میں ہونے والے ظلم کے خلاف بات کرنی ہے۔

علیمہ خان




#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 19, 2024 at 6:52 PM
‏🔴🚨بڑی خبر۔۔۔

تحریک انصاف کے کم از کم 10 ہزار لوگ اسلام آباد داخل ہوچکے ہیں جو 24 کو نمودار ہونگے، اسد طور🥰🤗
@imrankhanpti.bsky.social
November 19, 2024 at 6:09 PM
‏عمران خان نہ ہی اُنگلی پکڑ کر آئے گا نہ ہی معافی مانگ کر آئے گا
بلکہ
اس پورے نظام سے جیت کر آئے گا
انشاءاللہ✌️✊
@imrankhanpti.bsky.social 🥰
November 19, 2024 at 6:03 PM
November 19, 2024 at 5:42 PM
16. The political landscape of Pakistan is more volatile than ever.
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 19, 2024 at 5:36 PM
‏24 نومبر سے پہلے ہمیں سوشل میڈیا پر بھی خود کو مضبوط آواز بننا ہو گا، اس لیے سب اپنے اکاؤنٹ بھی گرو کریں،
سب کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کر کے ری پوسٹ کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں میرا بھی اکاؤنٹ فالو کر لیں?
@asmapti.bsky.social
November 19, 2024 at 5:33 PM
‏پاکستانی عوام کو ڈی پی او اٹک کا چیلنج۔
جتنے مرضی بندے ا جائیں ہم اسلام آباد میں داخلہ ناممکن بنائیں گے۔
پاکستانیو چیلنج قبول ہے؟
@imrankhanpti.bsky.social
November 19, 2024 at 5:22 PM