ghayoorulhaq.bsky.social
@ghayoorulhaq.bsky.social
Pinned
اہم خبر،
جو لوگ D چوک پہ پہنچے گا انٹرنیٹ سروس بند ہوگا D چوک کے اس پاس Wi-Fi کا کوڈ ہوگا Ik 804
اس پوسٹ کو وائرل کریں
لو یو کپتان 🔥💫🕊️
Reposted
دوستو یزیدی ٹولے کے پیر اکھڑنے شروع ہو گئے ہیں آج سی پیک روڈ پر ایک طرف میانوالی کا قافلہ آ رہا تھا تو دوسری طرف سے شیر افضل مروت کے بھائی کا قافلہ آگیا، پولیس درمیان میں پھنس گئی اور ڈر کی وجہ سے کھیتوں میں دوڑ لگا دی
November 24, 2024 at 2:56 PM
Reposted
ارھا ھے انشا اللہ
November 23, 2024 at 4:27 PM
‏بقول حکومت کے عمران خان کو تو کوئی جانتا ہی نہیں دھرنے کو عوام مسترد کر چکی ہے، اڈیالہ جیل کے باسی نے احتجاج کی کال دی تو پورا ملک کیوں بند کر دیا ؟
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
November 23, 2024 at 12:40 PM
اہم خبر،
جو لوگ D چوک پہ پہنچے گا انٹرنیٹ سروس بند ہوگا D چوک کے اس پاس Wi-Fi کا کوڈ ہوگا Ik 804
اس پوسٹ کو وائرل کریں
لو یو کپتان 🔥💫🕊️
November 23, 2024 at 7:08 AM
We are very close to victory InshAllah
_نصر من اللہ وفتح قریب_
November 23, 2024 at 7:05 AM

حکومت کا کام ملک کھلا رکھنا ہوتا ہے، موجودہ حکومت کے اقدامات🛑

- پنجاب کی ساری موٹرویز بند
- جی ٹی روڈ، لاہور رنگ روڈ بند
- اسلام آباد پنڈی میں ہاسٹل، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بند
- پنجاب، اسلام آباد میں دفعہ 144
- لاہور، اسلام آباد لاری اڈے بند
- 30ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے
November 22, 2024 at 5:04 PM
✌🏻🚨 24 نومبر کو 30 لاکھ لوگ اسلام آباد میں داخل ہونگے۔انٹرنیشنل میڈیا سروے
November 22, 2024 at 4:28 PM
*قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے، انشاللہ فتح آپ کی ہو گی، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔۔!!🔥
November 22, 2024 at 12:49 PM
فیصلے کا دن قریب ھے

اب نھیں تو كب، بم نھیں تو كون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 8:40 AM
Reposted
اسلام آباد کس کا علاقہ؟
کیا ہم آج تک غلط فہمی میں تھے؟
November 21, 2024 at 6:11 PM
بانی پی ٹی ائی کو بشرا بی بی کے بیان کے بارے میں بتایا گیا تھا .
بشری بی بی نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے بارے میں اپنے بیان میں کچھ نہیں کہا.
یہ ان کے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کر رہے ہیں
فیصل چوہدری
November 22, 2024 at 8:38 AM
*چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔*
November 22, 2024 at 8:37 AM
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 22, 2024 at 2:04 AM
بشری بی بی کی وڈیو بیان کے بعد PTI کے اکثر لیڈرشپ کے پیٹ میں مروڑیں شروع۔
November 21, 2024 at 4:32 PM
پی ٹی آئی نے فائنل کال کا فائنل فیصلہ کر لیا،،،بشرہ بی بی نے آج اعلان کر دیا کہ اب احتجاج عمران خان کی رہائی پر ہی ختم ہوگا،،،اب یہ بقاء کی کال ہے اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔✊
November 21, 2024 at 4:11 PM
عمران خان موجودہ حالات میں ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول۔ بشریٰ بی بی ❤️
November 21, 2024 at 4:09 PM
بریکنگ نیوز 🛑
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج سے روک دیا
لیکن احتجاج تو ہر صورت میں ہوگا
November 21, 2024 at 4:09 PM
🚨‏🚨احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:07 PM
🚨‏عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام :

میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:02 PM
*🚨‏إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ،*

عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے،

*بشری بی بی*
November 21, 2024 at 3:47 PM
"کیا ساری قربانیاں عمران خان نے دینی ہیں۔۔؟ آپ (قوم) کا فرض نہیں ہے۔۔؟ کیا آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ عمران خان 72 سال کے ہو گئے ہیں۔۔ کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر بیٹھیں۔۔ ٹی وی دیکھیں۔۔ آرام اور سکون کریں۔۔ اپنی زندگی کو انجوائے کریں"۔💔 بشری بی بی
November 21, 2024 at 3:46 PM
‏بشریٰ عمران آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
November 21, 2024 at 3:24 PM
‏بشریٰ عمران آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
November 21, 2024 at 3:23 PM
ڈی چوک کے کنٹینرز پے عمران خان کا نام....
ائی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے زریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا....

#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 21, 2024 at 2:43 PM