fjgill511.bsky.social
@fjgill511.bsky.social
Reposted
گوجرانوالہ شہر بھی مکمل سیل کرنے کا منصوبہ
بڑی تعداد میں کنٹینرز شہر کے قریب پہنچا دیے گئے
November 21, 2024 at 8:08 PM
Reposted
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted
‏توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
‏اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 1:05 PM
Reposted
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
November 20, 2024 at 11:16 AM
Reposted
پاکستانیوں اب سمجھ آیا 24 نومبر کو آپکا نکلنا کیوں ضروری ہے؟
عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے-پولیس
جرم کیا ہے؟
پتھراؤ جلاؤ گھیراؤ اور پولیس سے مزاحمت
مطلب اوپر کا حکم ہے کوئی بھی مزاحکہ خیر کیس بناؤ خان کو بس جیل میں رکھنا ہے خان نے ٹھیک کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے
November 21, 2024 at 5:16 PM