Faiz Ur Rehmn
faiz-ur-rehman.bsky.social
Faiz Ur Rehmn
@faiz-ur-rehman.bsky.social
None
اس لوٹ مار میں کیا نواز لیگ کیا پی ٹی سب ایک پیج پر ہیں۔
اور عوام ان سب نوسربازوں کا مکروح چہرہ دیکھ کر بھی زندہ باد مردہ باد کے نعرے لگاتے اور ایک دوسرے سے دشمنیاں پالتے
December 17, 2024 at 12:52 PM
یہ بی بی سی سے لی گٸی پک ہے
December 9, 2024 at 3:19 PM
افغانستان، بنگلہ دیش اور شام کے بعد پاکستان ،سعودی،مصر، اردن ،کویت، اور دوسرے مسلمان ممالک جن پر طاغوت کے آلہ کار مسلط ہیں ان شاء اللہ ان کی باری بھی آئے گی۔
December 9, 2024 at 8:46 AM
شام میں اسلحے کے گوداموں ، اسلحہ فیکٹریوں، فوجی اڈوں اور عسکری تنصیبات پر اسرائیل کی شدید بمباری
December 9, 2024 at 12:39 AM
تین ملکوں کے تین فرعون اپنے انجام کو پہنچ گٸے ۔
اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
December 8, 2024 at 2:55 PM
دمشق:
شامی اپوزیشن فوج سے تعاون کرنے والا بشار الاسد حکومت کا وزیر دفاع۔
وزیر دفاع نے اپوزیشن فوج پر حملوں کے احکامات روک رکھے تھے۔ جس باعث شامی فوج نے مزاحمت کم سے کم رکھی۔
December 8, 2024 at 10:59 AM
مریم نواز آج چین چلی گئی ہیں ، کسان کارڈ جاری کرنے کی دعویدار وزیر اعلیٰ کے دارالحکومت لاہور میں کسان سڑکوں پر فصلوں کا جنازہ لیکر گھوم رہے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ اگر سب ٹھیک ہے تو کسانوں کو پاگل کتے نے کاٹا ہے جو سڑکوں پر آئے ہیں ۔
December 8, 2024 at 10:39 AM
دمشق:۔
شامی صدر بشار الاسد نے ترکی ایران روس کے سربراہان سے گفتگو کے بعد شام چھوڑنے دمشق کا کنٹرول اپوزیشن اہلسنت افواج کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا۔
December 7, 2024 at 3:38 PM
دمشق کے مضافات میں حافظ الاسد کا مجسمہ مسمار۔ ڈھاکہ کی یادیں تازہ
December 7, 2024 at 3:37 PM
مہنگائی میں کمی؟ 🤔
December 7, 2024 at 3:19 PM
اب جو ایسا کر رہے وہ اسراٸیلی ایجنڈے پر چل رہے؟
December 7, 2024 at 5:57 AM
پی ٹی کو دوستوں کیلٸے۔
December 6, 2024 at 11:44 AM
باٸیکاٹ کرنا ہے تو ان ”مصنوعات“ کا باٸیکاٹ ضروری ہے۔
کون کون انکا باٸیکاٹ کرنے کی ہمت کرسکتا ہے؟؟
December 6, 2024 at 9:10 AM
اختلاف اپنی جگہ لیکن مرشد نے اپنے فرقے کے ہر فرد کوشعورتعلیم,تجربے اورعمرکےفرق کےباوجودایک ہی ذہنی سطح پہ لا کھڑا کیاھےآپکوسترسال کے صدیق مالی,چالیس سال کےعمران علی پی ایچ ڈی لندن،تیس سال کے شمریز حجام,25 سال کا مولوی عبدالقدوس اورسترہ سال کی شانی اےلیول سٹوڈنٹ کی باتوں میں کوئی فرق محسوس نہیں ہو گا
December 6, 2024 at 8:19 AM
یہ وہ بندہ جو کنٹینر سے گر کر شہید ہوا اس کی نماز جنازہ ہوئی پھر اس کی میت کو قبر سے اغواء کر لیا گیا اور خدا کی قدرت دیکھیے یہ آج اغواء کاروں کے چنگل سے فرار ہو کر نہایت ہی مہربان شخص علی امین کے پاس پہنچ گیا. سبحان اللہ.
December 4, 2024 at 2:23 PM
تین سال تو ہوگٸے اس پی ڈی ایم ٹولے کو ملک پر مسلط ہوے اور یہ مسلسل عوام کو لاروں پر ٹرخا رہے۔
December 4, 2024 at 1:36 PM
پی ٹی آٸی کے دوستوں سے بالخصوص اور دوسری پارٹیوں کے دوستوں سے گزارش ہے کہ احتیاط کا دامن پکڑ لیں اور تنقید اگر کرنی بھی ہے تو حکیمانہ طرز سے کریں۔آپ کے ساتھ آپکا ایک پورا خاندان جڑا ہوا اسکو مشکل سے دوچار نہ کریں۔
یہ مفاد پرست سیاستدان مشکل کے وقت نظر بھی نہیں آتے اس لیے احتیاط ضرور کریں۔
December 4, 2024 at 1:26 PM
اففف
December 4, 2024 at 1:15 PM
جنوبی کوریا کے عوام نے بغیر کسی کال یا بغیر کسی لیڈر کے سڑکوں پر نکل آئے اور 6 گھنٹے کے اندر اندر صدر کو مجبوراً مارشل لاء وآپس لینا پڑا۔
اس کو کہتے ہے قوم.
اور پاکستانی قوم ایک ہجوم ہے جو ہر ظلم کو برداشت کرتے لیکن ظالم کے خلاف نہیں نکلتے۔ہر کوئی تیرا چور مردہ باد میرا چور زندہ باد کہنے میں لگا 💔
December 4, 2024 at 1:09 PM
تاریخ کا سب سے بڑا رانگ نمبر کیا آپ کو اس رانگ نمبر کا علم ہے؟
December 4, 2024 at 5:08 AM
آخری کال کے بعد اب خان صاحب آخری پتہ کی کال دیں گے۔پی ٹی آٸی کے دوست تیاری کر لیں
December 4, 2024 at 3:57 AM
منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کانبیؐ دین بھی ، ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
( اقبال رح )
December 3, 2024 at 4:02 AM
پیارے پاکستان کا شیر
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے سامنے سینہ سپر ہونے والا ۔
اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔
December 2, 2024 at 1:20 PM
12 ہلاکتیں،یہ تعداد بھی کم نہیں ہے، اس پر بھی مضبوط کیس بن سکتا ہے
پی ٹی آئی کے بیوقوف ہمدردوں نے اپنے مضبوط کیس کا خود مزاق بنوا لیا ہے جھوٹی تعداد نے ان 12 شپداء کی قربانی کو بھی بےوقعت بنا دیا. خدا کسی دشمن کو بھی ایسے کم عقل ہمدرد عطا نہ کرے،ان کے نذدیک سو لاشیں گریں گی تبھی سیاسی فائدہ ہو گا۔
December 2, 2024 at 1:03 PM
لو جی گل ای مک گٸی
December 2, 2024 at 12:46 PM