Faisal PTI SWATI
banner
faisalpti.bsky.social
Faisal PTI SWATI
@faisalpti.bsky.social
پیسے کو استعمال کرنا سیکھو پیسے
سے استعمال نہ ہونا //
❣️مرشد❤️‍🩹
November 30, 2024 at 4:09 AM
😢😢#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 4:08 AM

جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو پھر لاشیں گدھوں پر لائی جاتی ہیں//مزہ تو جنگ کا تب اتا ہے جب کرنل شیر خان کو انڈیا والی سلوٹ مارتے اور اپ کا دھم دبا کے بھاگ جاتے
اور جب بندوق کا سامنا بندوق سے ہوتا ہے تو بنگلہ دیش میں 90 ہزار پتلونی اتر جاتی ہے//
November 29, 2024 at 6:51 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
سلمان اکرم راجہ شہید انیس ستی کی قبر پہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔
November 29, 2024 at 1:02 PM
‏ہر نئی آنے والی ویڈیو تمہیں اس فوج سے نفرت کرنے پر مجبور کر دے گی
فوج نے انسانوں کو زبح کیا، پاکستانیوں سے اتنی نفرت ہے تمہیں، انسانوں کو قربانی کے جانوروں کی طرح زبح کیا//😭😭
November 29, 2024 at 5:49 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 1:56 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
‏واقعی تمہاری ٹریننگ نہتوں پر حملہ کرنے کی ہوتی ہے مگر جب سامنے والے کے پاس اسلحہ ہو تو تمہاری گن بھی سیدھی نہیں ہوتی۔//!!🖐🏻
November 29, 2024 at 12:31 PM
‏واقعی تمہاری ٹریننگ نہتوں پر حملہ کرنے کی ہوتی ہے مگر جب سامنے والے کے پاس اسلحہ ہو تو تمہاری گن بھی سیدھی نہیں ہوتی۔//!!🖐🏻
November 29, 2024 at 12:31 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
‏"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگو
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
‎#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 11:04 AM
Reposted by Faisal PTI SWATI
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
November 24, 2024 at 2:03 AM
Reposted by Faisal PTI SWATI
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
November 22, 2024 at 11:20 AM
Reposted by Faisal PTI SWATI
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan
November 22, 2024 at 1:03 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:28 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
‏آزاد کشمیر میں احتجاج کیوں ہورہا ہے؟عوام کے مطالبات کیا ہیں ؟؟مین سٹریم میڈیا پر اس احتجاج کا مکمل بلیک آؤٹ کیوں ہے؟
November 22, 2024 at 1:34 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM
Reposted by Faisal PTI SWATI
November 23, 2024 at 10:46 AM
Reposted by Faisal PTI SWATI
بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
November 23, 2024 at 1:32 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 12:41 AM
Reposted by Faisal PTI SWATI
‏کل پوری دنیا میں سب سے بڑا اختجاج ہونے جا رہا ہے، جو ایک ریکارڈ قائم کرے گا
November 23, 2024 at 10:39 AM
Reposted by Faisal PTI SWATI
‏ہاسٹل سٹی کے ہاسٹلز کسی قانون کے تحت خالی نہیں کروائے جا سکتے ،
‏سٹوڈنٹس کو نہ تو ہاسٹل چھوڑنے چاہئیں اور نہ ان دھمکیوں میں آنا چاہئے
‏بلکہ وکلاء سے مشاورت کرکے دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کریں
November 22, 2024 at 11:16 AM
Reposted by Faisal PTI SWATI
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
November 22, 2024 at 1:36 PM
Reposted by Faisal PTI SWATI
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
Reposted by Faisal PTI SWATI
میں نے اپنی قوم کو جیل جانے کے بعد صرف دو بار کال دی ہے پہلی بار 8 فروری کو تب قوم نکلی اور انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا دوسری بار اب 24 نومبر کو میں اپنی قوم کو کال دے رہا ہوں امید ہے قوم اب بھی مجھے مایوس نہیں کرے گی۔ عمران خان
November 23, 2024 at 5:19 AM