• Activity Notifications: Get push alerts from your favorite accounts
• Repost Notifications: See when someone likes or reposts something you’ve reposted
• New Notification Settings: Fine-tune which notifications you receive

بیشک پاکستان اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے جرنیلوں کے لیے۔
اور عوام کے لیے عجوبہ ۔
یہ نورانی چہرہ 🔥😘😘🤣😂

خواجہ سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق
فارن فنڈنگ جیسے گھٹیا الزامات کو عوام کی عدالت میں ثابت کریں
پچھلے 76 سالوں سے لوٹ مار کرپشن عوام کا استحصال کرنے والے ٹولے کی پراپرٹی ان کے پلاٹ ان کے گھر چک کیے جائیں
ان ساروں کا احتساب ہونا چاہیے، انکے اثاثے چیک کیے جائیں انکی چھان بین کی جائے-
عمر نذیر کشمیری

جلد اس حقیقت سے بھی یہ پردہ اٹھ جائے گا اور اٹھائے گا بھی کوئی پاکستانی وزیر مشیر ہی کہ محمد علی جناح نے ایسا کہا تھا کہ نہیں ۔
@ImranRiazKhan

ہر کسی کے اختلافات اپنی جگہ پر لیکن مدارس کے معاملے میں ہر شخص کو مولانا کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے کیونکہ اسی کی بنیاد پر پاکستان بنا تھا۔ جو حال سرکاری سکولوں کا ہوا ہے وہی حال مدارس کا بھی ہو۔ انشاء اللہ اس جنگ میں جیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی ہو گی۔

الله اکبر
الله اکبر
حلب پر 8 سالہ ایرانی قبضہ ختم!
اپوزیشن کے 20 ہزار فوجی حلب میں داخل ہو گئے۔
بشار الاسد رجیم کی افواج اور ایرانی بھاگ رہے ہیں!
2016ء میں قاسم سلیمانی کی "فرقہ وارانہ نسل کشی" کا درد کبھی نہ بھولنے والے حلب کے بچے واپس آگئے ہیں۔

اس تناظر میں، ہم روس کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے مفادات کو اسد حکومت یا بشار الاسد کے فرد سے نہ جوڑے۔

بلوچ عوام نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔

آمین_یارب_العالمین🙏🕋🤲🕋🤲🕋
آمین_یارب_العالمین🙏🕋🤲🕋🤲🕋
لطیف کھوسہ کا دعویٰ ۔
ہر شہید کے گھر والو کو ایک کروڑ روپیہ دیا جائے گا۔
لیکن یہ نہیں بتایا کہ جب یہ دھرنا چل رہا تھا تو یہ کدھر تھے بلکہ پوری پنجاب قیادت کدھر تھی؟

اس احتجاج سے نہ ہی عمران خان کو فائیدہ ہوا ہے اورنہ ہی عام عوام کو فائیدہ ہوا ہے بلکہ ان کا نقصان ہوا ہے۔
فائدہ تو بس عاصم منیر اور اس کے جانشین گندہ پور اور پنکی پیرنی ہوا ہے۔ عاصم،پنکی،گنڈہ تینوں نے ملکر گیم ڈالی ہے

غنڈاپور کے ساتھ کارکنان الجھ پڑے
"میں ادھر ہی کھڑا ہوں کہیں نہیں جارہا ایک منٹ چھوڑو تو سہی بسیں صبح تک اور پہنچ جائیں گی ہم جائیں گے"
آپ لوگ کھانا کھائیں جنہوں نے نہیں کھایا ہے🥴😁