chwaqas.bsky.social
@chwaqas.bsky.social
Reposted
تین سو لاشوں سے بھاگ گے
December 2, 2024 at 1:19 PM
Reposted
‏اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔

‏ ﴿سورۃ غافر، ۴۴﴾
November 22, 2024 at 11:09 PM
Reposted
پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام
کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
November 22, 2024 at 5:26 AM
Reposted
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
November 18, 2024 at 10:41 AM
Reposted
یااللہ پاک حضرت سیدنا آدم علیہ سلام سے لیکر اب تک جتنے مسلمان فوت ہو گے ہیں خاص کر میرے ماں باپ و تمام رشتہ دار ومحلے دار سب کی بخشش فرما جنت عطاء فرما آمین یارب العالمین ۔
November 18, 2024 at 4:22 PM
Reposted
Reposted
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 17, 2024 at 10:24 PM
Reposted
پتہ چلے ہم سب یہاں آہیں حکومت اس کو بھی بین کر دے جبکہ ٹک ٹاک وغیرہ گند مچانے کو کھلے ہیں
November 17, 2024 at 7:24 PM
Reposted
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
November 17, 2024 at 7:27 PM
Reposted
ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی
November 17, 2024 at 7:41 PM