Muhammad Ali
charsoath.bsky.social
Muhammad Ali
@charsoath.bsky.social
مزمل اب تمہیں ہی عنان اقتدار سنبھال کر پاکستان کو فتنہء عمرانیہ سے بچانا ہو گا۔ میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں
November 18, 2025 at 2:20 PM
یوتھیاورس میں تو مارشل لا کے نفاذ، آدھی حکومت کے قتل، خان کی رہائی اور فیض حمید کے آرمی چیف بننے کی مٹھائیاں بھی بٹ چکی ہونگی
November 18, 2025 at 2:17 PM
یہ اصول کم از کم 15 برس سے اپنا رکھا ہے۔ مشکل ہوتا ہے، لیکن بہت سی الجھنوں سے بچ جاتا ہوں۔
December 23, 2024 at 3:00 PM
یہ اگر بڑا ظالم ہے
December 6, 2024 at 11:49 AM
ریل کا سفر کئی حوالوں سے زندگی کے سفر کا پرتو ہوتا ہے۔ حدود و قیود کی پابندی، اجنبیوں سے شناسائی اور یہ یقین کہ ان سے بچھڑ ہی جانا ہے، ہجوم میں رستہ بنا کر ضرورت تک پہنچنا اور پھر واپس نشست کی عافیت تک اس ڈر کے ساتھ آنا کہ کوئی اور نہ بیٹھ گیا ہو ۔۔۔
December 3, 2024 at 3:22 PM