Khadimbuttar
banner
capitalupdate.bsky.social
Khadimbuttar
@capitalupdate.bsky.social
Journalist Islamabad Rawalpindi.Joints Secretary Crim & Court Reporters Association (R) Rawalpindi
📢 پاکستان تحریک انصاف کا بڑا سیاسی میدان سجنے کو تیار!

پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو مینارِ پاکستان پر عظیم الشان جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا!
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور علی اعجاز بٹر کی جانب سے جلسے کے این او سی کے لیے باضابطہ درخواست دے دی گئی۔

#PTI #MinarPakistanJalsa
January 29, 2025 at 11:10 AM
La Historia de San Gervasio / The History of San Gervasio Historical Marker www.hmdb.org/m.asp?m=227847
La Historia de San Gervasio / The History of San Gervasio Historical Marker
(A historical marker located near San Miguel de Cozumel in Cozumel, Quintana Roo, Mexico.)
www.hmdb.org
January 20, 2025 at 3:21 PM
ملک پرویز اقبال اُموی ایک بہادر رحمدل اور نڈر وکیل ہیں انہوں نے اس مشکل وقت میں بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے ان کے مطابق انہوں نے لاہور اور میانوالی 9 مئی کیسوں میں تقریباً 1700 ورکرزجیلوں سے رہا کروائے ہے کیسوں کےتمام اخراجات جیب سے ادا کیے فوٹو کاپی تک کے پیسے تک نہیں لیے اسکی گواہی یہ دے سکتے ہیں
December 30, 2024 at 3:22 PM
عمران خان ملک کیلئے قاتلانہ حملہ اور سلوک کو معاف کرنے کو تیار ہیں، عمران خان نے علی امین گنڈا پور پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، خان صاحب نے تمام ارکانِ اسمبلی کی استقامت کو سراہا ہے، کارکنوں کو اپنا فخر کہا ہے
صاحبزادہ حامد رضا
December 26, 2024 at 1:05 PM
جیو۔۔۔۔ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں بہت آگے نکل گیا اب ٹویٹ ڈیلیٹ کر نے کا کیا فائدہ
December 17, 2024 at 12:21 PM
بارانی یونیورسٹی طلبہ میں تصادم کئی زخمی ہوگئے
December 17, 2024 at 12:17 PM
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا ہے کہ بورڈ فار کنٹرول آف کرکٹ ان انڈیا نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی خدشات ہیں اس بات کا امکان بہت کم ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز چیمپییئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔
December 1, 2024 at 3:09 AM
مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور رہا کردیا گیا
November 30, 2024 at 9:50 AM
فسطائیٹ کے دور میں ظلماور جبر کو سٹاک مارکیٹ کےایک لاھ انڈیکس کی حد چھونے میں چھپایا نہ جا سکا ملک میں ڈالر پیسوں میں سونا 2100روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
November 30, 2024 at 6:14 AM
دہشت گردی کے عدالت نے مطیع اللہ جان کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ دیا دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر سپرا کے سامنے مطیع اللہ جاننکو پیش کیا گیا پولیس نے عدالت سے تفیتیش کے لیے 30دن کا ریمانڈ مانگا جسے مسترد کردیا
November 28, 2024 at 3:54 PM
‏اہم: اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ڈی چوک واقعے کو سانحہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے اور جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ کر دیا
November 28, 2024 at 7:44 AM
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی پارکنگ سے رات گیارہ بجے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا،مطیع اللہ جان صاحب کو فوری رہا کیا جائے،صحافیوں کے اغوا سے حالات بہتر کرنے کی سوچ رکھنے والے ہوش کے ناخن لیں
November 28, 2024 at 4:28 AM
دھرنا احتجاج کی منزل ڈی چوک نہیں آپنے قائد عمران خان وجیلوں میں بند کارکنان کی رہائی 26آئینی ترمیم کی واپسی ہے عمران خان کے 6روزہ ریمانڈ سے لگتا ہے مزید انتظار کرنا ہوگا کارکنان کو مزید پر امن رہ کر انتظار کرنا ہوگااس دوران حکومت کچھ بھی کر سکتی ہے پہلے دن تقریروں کا اہم پیغام
November 26, 2024 at 5:10 PM
طاقت کے زور پے کھڑی حکومتیں دیرپا نہیں ہوتیں۔

اگر آپ نے گولی اور ڈنڈے کے زور پے ان لوگوں کو ہرا بھی دیا، تو اس ہاری ہوئی قوم پے حکومت کیسے کریں گے؟

بسد احترام: حکومت اور ریاست کے سنجیدہ لوگوں کو یہ سوچنا چاہیے۔ یہ لوگ آپ سے ناراض ہیں، آپ کے دشمن نہیں
November 26, 2024 at 4:54 PM
تھانہ کلرسیداں کےبلال نامی ملازم نے مفت فروٹ نا دینے پر غریب دوکاندار پر تشدد ۔
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں
November 25, 2024 at 4:07 PM
اب لندن سے یک اور لیٹر
November 25, 2024 at 3:14 PM
‏ احتجاج کے دوران آج احتجاج کے دوران پی ٹی آئی گرفتار ورکرز کی تعداد

فیض آباد سے 35 افراد گرفتار،

سوہان انٹرچینج سے 17 افراد،

کھنہ پل سے 07 مظاہرین ،

ڈی چوک سے 04

خیابان پلازہ کے پاس سے 29 افراد،

26 نمبر سے 42 ,

روات ٹی کراس چوک سے 02 افراد،

بھارہ کہو سترہ میل سے 03 افراد
November 24, 2024 at 9:33 PM
آج سب سے بری حالت احتجاج کو روکنے کے لیے تعینات عملے کی تھی راولپنڈی میں تعینات ان
مقامات پرعملہ جہاں سے سیاسی ورکر
قائدین احتجاج کے لیےمعمول سےنکلتے تھے آج ان میں سے کسی جگہ کو استعمال نہ کیا گیا تھا اکثر پولیس میں دوستوں سے بات چیت کرتے ان کی اس پریشانی کو واضح محسوس کیا
November 24, 2024 at 5:32 PM
احتجاجی مظاہرین کو روکنے کے لیے تعینات سرکاری ملازمین کو تھپٹر مارنے کا واقعہ
November 24, 2024 at 12:45 PM
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر ،ہری پور مانسہرہ سے نواں شہر ایبٹ آباد کی طرف سے براستہ نتھیا گلی باڑیاں مری سے راولپندی اسلام آباد آنے والے راستے کومری میں مشینری سے روڈ کو اُکھاڑ دیا
#Murree #PTIProtest #FinalCall #PTI #PMLN #Government #BreakingNews #LatestNews #Pakistan
November 23, 2024 at 8:11 PM
اسلام آباد تھانہ کھنہ کے قریب پل کو بلاک کرنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئی آگ لگنے کی وجوہات کا تاہم علم نہیں ہوسکا
November 23, 2024 at 4:01 PM
پاکستان تحریک انصاف کا بانی چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے اڈیالہ جیل سے 24نومبر کو احتجاج پر انتظامیہ نے سنگجانی اسلام آباد کے مقام پر مین پشاور روڈ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا
November 23, 2024 at 3:24 PM