Pablo
banner
braveheart0914.bsky.social
Pablo
@braveheart0914.bsky.social
I'm blessed
Don't worry we already active
April 23, 2025 at 2:58 PM
January 16, 2025 at 11:48 AM
Reposted by Pablo
جیسے امریکہ میں عمران خان کے خلاف اشتہار لگے ھیں اس شخص کے ھر کارنامے ،زانی ،بدکردار ،بداخلاق ،چوری ،ڈکیتی ،رشوت خوری کو پاکستان کے ھر شہر چوک چوراھے پر لگانے چاھئے۔
January 16, 2025 at 7:42 AM
Reposted by Pablo
‏وزیر توانائی اویس لغاری کی جانب مہنگی بجلی سے پریشان حال عوام کیلئے بڑی خوشخبری اپریل تک پاکستان خطے میں سستی ترین بجلی دینے والا ملک بن جائے گا۔
January 16, 2025 at 7:44 AM
فیصل آباد کے آٹھ بازاروں کو پارکنگ فری بنانے کے بعد فیصل آباد کی عوام کی سہولت کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب ‎مریم نواز کا احسن اقدام، فیصل آباد کے بازاروں کے لئے "فری الیکڑک شٹل سروس" کا آغاز ہو گیا ہے جو عوام کو چوک گھنٹہ گھر سے باہر روڈ تک چھوڑ کر آئے گی
January 16, 2025 at 9:03 AM
Reposted by Pablo
علی امین گنڈہ پور چیف آف آرمی سٹاف کے پاس بیٹھا ہے کیا تم نے پوچھا تھا کہ گولی کیوں چلائی؟
January 14, 2025 at 10:36 AM
Reposted by Pablo
دنیا میں دو عجوبے ہیں ایک پنڈی والا شیخ رشید جس کے والد اور بھائی بٹ ہیں مگر وہ شیخ ہے
دوسرا شہباز گل ہے جس کی والدہ باجوہ ہے اور باپ رانا ہے اور یہ گِل ہے
January 9, 2025 at 6:39 PM
January 9, 2025 at 6:49 PM
امریکی رکن کانگریس نے افغان طالبان کی مالی امداد کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی
کانگریس نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو افغان طالبان کی مالی امداد روکنے کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔
کانگریس نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ وہ طالبان کو دی جانے والی امریکی غیر ملکی امداد کو روک دیں۔
January 7, 2025 at 10:05 AM
Reposted by Pablo
گنڈہ پوری سرکار یہ بھی واضح کرنے

سے قاصر۔۔۔۔۔۔

انتہائی افسوسناک ۔۔۔۔۔۔
January 7, 2025 at 9:37 AM
Reposted by Pablo
January 5, 2025 at 5:24 AM
Reposted by Pablo
روس کی جانب سے قدرتی گیس کی سپلائی روکنے کی وجہ سے برطانیہ میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی توقع کی جارہی ہے۔

- ٹائمز
January 5, 2025 at 5:41 AM
Asslam o Aleikum
Gooood Wali Morning
January 5, 2025 at 5:49 AM
Reposted by Pablo
عمران خان کی رہائی کے لئے ٹرمپ کا جرمانہ ادا کرنا ہے۔ عمران خان کو فنڈز دیجئے !
January 1, 2025 at 7:03 AM
Reposted by Pablo
‏پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے ٹیکس میں کمی کرنا ہوگی میرا بس چلے تو ٹیکس میں 10 سے 15 فیصد کمی کروں۔
وزیر اعظم شہباز شریف
January 1, 2025 at 7:26 AM
Reposted by Pablo
گزشتہ دنوں پختونخوا کے مختلف اضلاع میں شہداءِڈی چوک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوبانیاں کرائی گئیں
یاد رہے کہ ان فاتحہ خوانوں میں شہداء نے خود بھی شریک ہوکر حصہ لیا ۔
December 18, 2024 at 2:32 AM
Asslam o aleikum
Good morning
December 18, 2024 at 2:44 AM
Reposted by Pablo
‏جو کرنا ہے پاکستانی خود فیصلہ کریں گے وہ امریکی افریقی یا برطانوی فیصلہ نہیں کریں گے۔
خواجہ اصف
December 17, 2024 at 10:52 AM
Reposted by Pablo
@humblyjay.bsky.social Be Kind ☺️
December 16, 2024 at 8:47 PM
Reposted by Pablo
‏وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے استنبول میں کام سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا ریگولیٹری فریم ورک بنانے کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی تجویز دے دی۔
December 13, 2024 at 4:04 PM
Reposted by Pablo
‏ایک تُھوک کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔
‏😁😁😁
December 11, 2024 at 8:25 PM
Reposted by Pablo
‏اگر فوج کی بنائی ہوئی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے فوج نے جو 2011 میں پی ٹی آئی اور خان کی پروڈکٹ لانچ کی تھی ، سب سے پہلے اس کا بائیکاٹ کرنا ہو گا ۔
December 6, 2024 at 5:16 PM
Reposted by Pablo
یوتھیئے اس وقت فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں لیکن ڈیفینس عسکری نیول فضائیہ ہاوسنگ سوسائٹیز میں لیئے گئے پلاٹ، گھر دکانیں لینے والے یوتھیئے ان کا بائیکاٹ کرنے سے گریزاں ہیں 🤭🫣
December 5, 2024 at 6:28 AM
Reposted by Pablo
‏" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے ٬ کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "
November 29, 2024 at 5:55 AM