blacktigerrrrrr.bsky.social
@blacktigerrrrrr.bsky.social
سیاسی تاریخ کا عجیب و غریب حکم صادر ہوا ہے کہ گرفتار ہونے والوں کو پارٹی سے نکال دیا جائے گا
تو پھر پیچھے کون رہ جائے گا ؟
ظاہر ہے جو لوگ گرفتار نہیں ہوں گے
گرفتار کون نہیں ہوں گے ؟
سمجھ کچھ نہیں ا رہا پر سواد بہت ا رہا ہے 😀😀😀
November 18, 2024 at 6:02 PM
اسلام اباد دھرنے میں جس انگلی کا ذکر خان نے کیا تھا وہ جنرل راحیل کی تھی پھر یوتھیا یہ انتظار کرنے لگ گئے منصور علی شاہ جب چیف جسٹس بنیں گے تو انگلی اٹھائیں گے اور اب ٹرمپ کی انگلی کا انتظار کر رہے ہیں
November 18, 2024 at 5:48 PM
اگر دیکھا جائے تو حقیقت یہ ہے کہ یوتھیوں کا کھوتا حکومت فوج یا اس اسٹیبلشمنٹ کی پکڑ میں نہیں بلکہ دور حاضر کا یہ ابلیس ڈائریکٹ اللہ کی پکڑ میں ہے اور اللہ کی پکڑ سے نکلنے کا واحد حل توبہ ہے
اور یہ سالے ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھے ہیں
November 18, 2024 at 5:45 PM
یہ ہے وہ اعلی تعلیم یافتہ شعور زدہ طبقہ جو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کو جرم
لیکن صادق اور امین کی جانب سے پراپرٹی ٹائیکون سے لی گئی 458 کنال زمین کو بطور تحفہ وصولی کو کار ثواب سمجھتا ہے
November 18, 2024 at 5:00 PM
(1) میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں اردگان کے لیے نکلے تھے
(2) جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے
(3) اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل ائے گا
یقین مانیے یہ تینوں بیان ایک ہی محبوط الخواس اور فراڈیے شخص کے ہیں
November 18, 2024 at 4:50 PM
کوئی بتائے گا یہ کیا ہے
November 18, 2024 at 10:24 AM
یہان ویڈیو کیون نہی سینڈ ھو رہی
November 18, 2024 at 9:34 AM
عمران خان کی سپورٹ میں یا ہم جنس پرست آگے آ رہے ہیں یا انڈین لابی یا پھر فلسطین مخالف کہہ لیں یا اسرائیل کے حامی کہہ لیں۔ اندازہ لگانا مشکل نہی کہ نیازی کس لابی اور عقیدے کا مالک ہے
November 18, 2024 at 7:11 AM
Reposted
پیش خدمت ہے عمران نیازی کو امام مہدی بنانے کے بعد ماریہ بی نعوذ بااللہ حضرت خدیجہ ہے 😭🤦🏽
‏سوشل میڈیا کی آزادیوں کے تحفے
November 17, 2024 at 5:36 PM
اخر کار کپتان نے پھر مانگنا شروع کر دیا
November 18, 2024 at 5:46 AM
میاں بیوی کی لڑائی لاپرواہی اور کتا چیکی جو بچہ پیدا ہوتا ہے وہ بڑا ہو کر یوتھیا بنتا ہے اور یہ گندی پیدائش معاشرے پر بوجھ ہے اور یہ سمجھتے ہیں کہ امریکہ لنگڑے کو ازادی دلوائے گا اور پھر لنگڑا ہمیں ازاد کروائے گا
گندی پیدائش
November 17, 2024 at 9:49 PM
سب دوستوں کو سکائی بلو پر السلام علیکم
November 17, 2024 at 9:41 PM