I am here for respect, not attention. Try not to become a man of success, but rather try to become a man of value.
میاں محمد شہباز شریف
میاں محمد شہباز شریف
انخلاء کے دوران کچھ افغان خاندانوں کو سی ون تھرٹی طیاروں کے ذریعے مختلف ممالک منتقل کیا گیا جن میں بلجیم بھی شامل ہے 👇

امریکی فوج میں مذہبی تنوع موجود ہے، جہاں تقریباً ستر فیصد اہلکار عیسائی پس منظر رکھتے ہیں جبکہ قلیل تعداد ملحد agnostic یا دیگر کیٹیگریز میں آتی ہے. 👇

امریکی انخلاء کے بعد تقریباً ایک لاکھ بیس ہزار افغانوں کو کابل سے نکالا گیا جن میں ہزاروں خواتین مترجم یا امریکی پروجیکٹس سے وابستہ تھیں۔ ابتدائی طور پر دو سو سے زائد مترجم خواتین اور ان کے خاندان امریکہ پہنچے جبکہ مزید ڈھائی ہزار افراد کو فوری طور پر منتقل 👇

2021 تک تقریباً 18 ہزار افغان اس پروگرام کے تحت امریکی گرین کارڈ حاصل کر چکے تھے جن میں زیادہ تر خواتین شامل تھیں جو مترجم، پروکیورمنٹ یا سیکیورٹی پروجیکٹس سے وابستہ رہیں۔ ان میں سے متعدد خواتین نے امریکی فوجیوں یا افسران سے شادیاں بھی کیں جو 👇