Saqib Ali Badakhshani
banner
badakhshani.bsky.social
Saqib Ali Badakhshani
@badakhshani.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب سے محبت کا ایک انوکھا انداز،
گلگت بلتستان کے شہریوں نے ثقافتی تہوار مے فنگ کے موقع پر پہاڑ پر آگ کی روشنی سے قیدی نمبر 804 لکھ کر چراغاں کر دیا
‎#FreeImranKhan
December 23, 2024 at 2:00 PM
لیگی و پیپلز پارٹی مخلوط حکومت نے تعلیمی اداروں میں سیاسی Debates پر پابندی عائد کردی؛
ان دو جماعتوں کو معلوم ہے کہ باشعور نوجوان ان کے سیاسی فریب کا حصہ نہیں بنتے، لہذا یہ شعور چھیننا چاہتے ہیں؛ یہ حربے 90 کی دہائی میں تو کارآمد تھے، اب شعور کے جن کو بوتل میں بند کرنا ناممکن ہے۔
December 23, 2024 at 1:58 PM
‏گھر میں لگی عمران خان کی تصویر
اور سامنے اٹھا ہوا یہ جنازہ بتا رہا ہے عشق کی انتہا تھی 💔😭
December 23, 2024 at 1:57 PM
آفتاب اقبال صاحب کو مانچسٹر سے دبئی واپسی پر ائیرپورٹ سے غائب/گرفتار کیا گیا ہے, فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پارہا، اہلخانہ شدید تشویش میں مبتلا ہیں
December 23, 2024 at 1:55 PM
آفتاب اقبال کو دبئی ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا 🚨
December 23, 2024 at 1:54 PM
‏اس ٹویٹ پر ایلون مسک کا جواب ہر صورت آنے والے ہے جس کے بعد لفافی کہیں گے کہ ایلون کا اکاؤنٹ بھی فیک ہے.
@elonmusk-joinx.bsky.social
December 23, 2024 at 1:52 PM
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
December 23, 2024 at 1:50 PM
قوم کو اس بات کا جواب دو کہ تم نے نہتی عوام پر گولی کیوں چلائی؟

#گولی_کیوں_چلائی
#اسلام_آباد_قتل_عام
December 1, 2024 at 3:45 PM
انقلاب ذندہ باد ✊
پی ٹی ائی کا قافلہ ڈی چوک سے صرف ایک کلومیٹر دُور

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 26, 2024 at 7:38 AM
تاریخ میں پہلی بار گلگت بلتستان کی حکومت خود پہاڑوں میں بلاسٹنگ کر کے راستے بلاک کر رہی ہے- پی ٹی آئی کے ورکرز تو پہنچ جاینگے اسلام آباد، لیکن گلگت بلتستان کے عوام کا کیا قصور تھا جس کی سزا یہ ناجائز حکومت دے رہی ہے- ان روڈز کی مرمت پے جو عوامی پیسے خرچ ہونگے اس کا زمہ دار کون ہوگا، خالد خورشید خان
November 24, 2024 at 9:05 PM
شاہرائے قراقرم کوہستان کے مقام پر سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم
پولیس کی جانب سے شیلنگ اور سٹریٹ فائر جاری
November 24, 2024 at 11:53 AM
تازہ ترین!
#FinalCall
#ImranKhan
November 24, 2024 at 10:41 AM
فتح قریب ہے!!!!
#FinalCall
#ImranKhan
November 24, 2024 at 9:08 AM
ایم این اے شاہد خٹک اپنے حلقے کرک سے ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ
#FinalCall
#ImranKhan
November 24, 2024 at 9:07 AM
‏زرتاج گل, عون عباس بپی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ
#FinalCall
#ImranKhan
November 24, 2024 at 8:43 AM
کل عوام کا سمندر سب کنٹینرز ایسے بہا لے جائے گا۔۔۔۔!!
#FinalCall
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#ImranKhan
November 23, 2024 at 2:32 PM
‏آپ اپنے حلقے کے MNA اور MPA کی کل کی ایکٹیوٹی کی کوریج کے لئے اس نمبر پر ویڈیو یا منتخب تصاویر بھیجیں-
براہ مہربانی تصاویر چھانٹ کر بھیجیں-

‎#UndeclaredMartialLaw
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#ImranKhan
November 23, 2024 at 2:15 PM
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

#FinalCall
#Imrankhan
November 23, 2024 at 1:08 PM
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،
عمران خان
#FinalCall
#ImranKhan
#Pakistan
November 23, 2024 at 1:03 PM
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

#FinalCall
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#ImranKhan
November 23, 2024 at 1:02 PM
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
#FinalCall
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#ImranKhan
November 23, 2024 at 1:00 PM
حکومت اپنے کالے کرتوتوں پر پردہ ڈال رہی ہے احتجاج تو ہو کر رہے گا
#FinalCall
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#ImranKhan
November 23, 2024 at 12:40 PM
‏شکار پور کے مقام پر سیدھی فائرنگ کی گٸی ہے حلیم عادل شیخ کے قافلے پر...

زرداری پولیس آپے سے باہر ہو چکی ہے

#FinalCall
#ImranKhan
November 23, 2024 at 11:50 AM
‏کارکنان کی زبردست مزاحمت جاری
شکار پور میں سندھ کے قافلے کے شرکاء فسطائیت کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں
#FinallCall
#ImranKhan
November 23, 2024 at 11:47 AM
‏عمران خان کیساتھ تھا اور اس کیساتھ کھڑا رہوں گا،عمران خان نے 24 تاریخ کی کال دی ہے،احتجاج ہمارا قانونی حق ہے،ہمارا احتجاج پرامن ہوگا،

شاہ محمود قریشی۔۔۔!!!
#ImranKhan #PTI
#Pakistan
November 23, 2024 at 11:43 AM