Aurangzaib Pti Fan
banner
aurangzaibalamger.bsky.social
Aurangzaib Pti Fan
@aurangzaibalamger.bsky.social
Life May Be Short , But Smiles Takes Olny A Second....💝
‏ہوتی نہیں جو قوم 150 پہ راضی
252 کا لیٹر ہی فقط اس کی سزا ہے

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے
فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت
252 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر
December 1, 2024 at 12:16 PM
‏آج تو مظاہرین کسی کور کمانڈر ہاوس
یا جناح ہاؤس نہیں گئے تھے،
کسی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا تھا،
پرامن مظاہرے کے لیے آئے تھے
تو پھر ان پر سیدھی فائرنگ کیوں
کی گئی ۔۔۔؟؟
کیوں قتل عام کیا گیا ۔۔۔۔؟؟؟
November 26, 2024 at 10:00 PM
‏ڈی چوک میں دفعہ 804 نافذ ہو چکی ہے ۔۔۔الحمدللہ
November 26, 2024 at 12:40 PM
‏*_اُف یار اموشنل کر دیا 💔😓😓_*

*_سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے .!_*
November 26, 2024 at 3:21 AM
‏جیل میں سو سال گزارنے پڑے , تو گزاروں گا
لیکن ۔۔۔
قوم کی آزادی پر کبھی کمپرومائز نہیں کروں گا،

مرشد عمران خان .....
لیڈر ہو تو ایسا ...🔥
November 25, 2024 at 11:00 PM
‏ہم واپس لائیں گے ...!!!
ان شاءاللہ عزوجل ...!!!

الحمدللہ پوری قوم نے عمران خان کی فائنل کال پر نکل کر ثابت کردیا کہ حق اور سچ کا ساتھ دینے والے کبھی خوفزدہ نہی ہوتے ۔

یہ جنتی بھی فسطائیت ظلم و بربریت کرلیں
ہم پیچھے نہیں ہٹنے والے اپنے مطالبات پورے ہونے تک واپس نہیں جائیں گے۔

‎ ‎
November 25, 2024 at 10:39 PM
‏آسٹریلیا سے جاپان تک ، ایشیا سے افریقہ تک ، پورے یورپ ، سپین ، اٹلی ، جرمنی ، فرانس سے برے اعظم امریکہ تک کوئی ٹائم زون رہ نہیں گیا جہاں پاکستانی پرامن طریقے سے احتجاج نہیں کر رہے ...!!!
صرف بس پاکستان میں ان کو پرامن احتجاج کی آزادی نہیں ہے ...!!!
November 24, 2024 at 10:05 PM
‏پاکستانیوں ۔۔۔ راستے میں مشکلیں تو آئیں گی
لیکن آپ لوگوں نے ہمت نہیں ہارنی
اگر آپ آج نہیں پہنچ سکے
اسلام اباد ڈی چوک
تو کل پہنچ جائیں گے
ان شاءاللہ واپسی تب ہی ہو گی
جب خان صاحب ہمارے ساتھ ہوں گے
November 24, 2024 at 8:21 PM
‏نا تو عمران خان ہار مان رہا ہے اور نہ ہی اس کی قوم ، یہ قوم اپنے لیڈر عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی لے کر ہی رہے گی ...!!!
ان شاءاللہ عزوجل ...!!!

چاہے کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آئیں ،
یہ قوم اب پیچھے ہٹنے والی نہیں ...!!!
✌️🔥❤️
November 24, 2024 at 8:05 PM
‏پی ٹی آئی کا نیا ورلڈ ریکارڈ ۔۔۔🚨

دنیا کے 6 براعظموں میں ایک ہی دن اجتجاجی مظاہرہ اور وہ بھی شرکا کی ریکارڈ تعداد کیساتھ اس سے پہلے دنیا کی کسی سیاسی جماعت نے اس ناممکن کام کا شاید سوچا بھی نا ہوگا ...!
ایشیا ، یورپ ، افریقہ ،آسٹریلیا ، کینیڈا ، ساوتھ ، نارتھ امریکہ ...!
عمران خان زندہ باد🇵🇰💪
November 24, 2024 at 8:05 PM
🚨عامر مغل پی ٹی آئی کارکنان کو لے کر خفیہ راستوں سے اسلام آباد ڈی چوک کے قریب💫🚨
November 24, 2024 at 6:02 PM
‏آگے بڑھ کر اگر نہ تھام سکے آج تم ہاتھ اس کا
تو لکھ رکھو ...!!!
بلکتے رہو گے ، سسکتے رہو گے ...!!!
اور جیسا کہ اقبالؔ نے فرمایا تھا ...!!!
”تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں“

اے میرے دیس کے باشندو ...!!!
اے 25 کروڑ جیتے جاگتے انسانو ...!!!

نکلو حقیقی آزادی کیلئے : 24 نومبر 2024
November 23, 2024 at 6:52 PM
Reposted by Aurangzaib Pti Fan
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM
Reposted by Aurangzaib Pti Fan
عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور
November 23, 2024 at 10:01 AM
‏وہ پوچھنا یہ ہے کہ
کیا ہم سانس لے سکتے ہیں کہ وہ بھی بند کریں گے ؟
ویسے اچھے سے دیکھ لو کچھ رھ تو نہیں گیا جو بند نہیں کیا ؟
سڑکیں موٹروے موبائل فونز سمز ڈیٹا سروسیز ہاٹلز سکولز کالجز یونی ورسٹیز بس اسٹینڈ دکانیں اور کاروبار بند آسان الفاظ میں
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے 🖐️
November 23, 2024 at 4:20 AM
‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ

صبح الخیر

یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
November 23, 2024 at 3:31 AM
Reposted by Aurangzaib Pti Fan
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 1:57 PM
Reposted by Aurangzaib Pti Fan
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 22, 2024 at 1:56 PM