Asif Bhatti (PML N میانوالی )
banner
asifbhatti1053.bsky.social
Asif Bhatti (PML N میانوالی )
@asifbhatti1053.bsky.social
نواز شریف میرا قائد 💓 مسلم لیگ ن میرا جنون ✌
نظریاتی وركر مسلم لیگ ن میانوالی
twitter account
@Asifbha1053
جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے تحریک انصاف کے لاشوں والے جعلی پراپیگینڈا کو تباہ کردیا

اپنے تازہ بیان میں بولا ہے کہ ہمارے 20 لوگ فوت ہوئے لیکن ہمیں ان میں بھی 12 لوگوں کا کچھ علم نہیں کہ وہ کون ہیں

اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلائیں، PTI تو جان بوجھ کر جھوٹ بولتی ہے لیکن سچ پھیلائیں
November 27, 2024 at 6:07 PM