amjad1985.bsky.social
@amjad1985.bsky.social
Reposted
کچھ راتیں نیند خیرات میں دینے سے بھی انکار کر دیتی ہیں۔
December 2, 2024 at 6:51 PM
Reposted
سنا ہے دسمبر کی 6 سے 7 تاریخ کو گھومتی گھوماتی یورپین برفانی ☃️ ہوائیں پاکستان پہنچ رہی ہیں

تیاری کر رکھو
December 3, 2024 at 7:06 AM