banner
ambreenghani.bsky.social
@ambreenghani.bsky.social
Reposted
ایسے کیسے شہید؟ مُرتد کہو جناب مُرتد۔

انہوں نے پاکستانی قوم اور عوام پے گولیاں برسائی ہیں آج تک انہوں نے اپنا کام ایمانداری سے نہیں نبھایا ہمیشہ اپنے جرنیلوں کے غیرقانونی حُکم کے مُطابق پاکستنی قوم پےظُلم کیےہیں، یے کیسےشہید ہوسکتے ہیں؟
جس کی یے تنخواہ لیتےہیں آج تک وہ کام ٹھیک سے نہیں کیا یے شہید نہیں
December 7, 2024 at 2:41 PM
Reposted
‏الحمدللہ، قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج کے معاملے میں میرے اور میرے ساتھیوں کے خلاف کیس پولیس نے بند کر دیا ہے۔
December 6, 2024 at 2:36 PM
Reposted
ہمارے انٹیلیجنس، تمام ایجنسیز، فارم 47 والے، اسٹبلشمنٹ کے فیصلہ ساز افراد تحریک انصاف کے لوگوں اور عمران خان کو کچلنے میں مصروف ہے۔ کوئی بھی ان اداروں سے پوچھنے والا نہیں جو ان کو اصل زمہ داریاں یاد دلائیں!
November 21, 2024 at 3:07 PM