Rana waqas
banner
aliwaqas.bsky.social
Rana waqas
@aliwaqas.bsky.social
Business
پاکستان زندہ باد
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں زندگی کے ہر معاملے میں صبر و تحمل سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
December 30, 2024 at 2:16 PM
صاف ستھرا پنجاب اب خواب نہیں حقیقت ویلڈن حکومت پنجاب
December 4, 2024 at 4:31 AM
وزیر اعلیٰ صاحبہ کا بہترین اقدام اب آپ اپنے گھر بیٹھے اپنے بہت سے سرکاری کام کروا سکتے ہیں جن کاموں کے لیے کئی کئی روز سرکاری دفاتر کے چکر لگانے پڑتے تھے مریم نواز صاحبہ آپ کے کام بولتے ہیں ۔
December 3, 2024 at 12:17 AM
سوچو کیسے ہنستے بستے باغ تم نے اجاڑے تھے۔۔۔۔۔۔۔
اب جا کہ کہیں میرا ملک نکل رہا ہے خسارے سے
November 30, 2024 at 9:55 AM
میں بھی فلسطین ہوں
November 18, 2024 at 1:12 PM
تمام دیکھنے پڑھنے والے والے دوست احباب کو السلام و علیکم
November 17, 2024 at 9:29 PM