aliafzalkharal.bsky.social
@aliafzalkharal.bsky.social
Reposted
تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔
November 24, 2024 at 9:45 AM
Reposted
“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے!
‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
‏انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

- عمران خان

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
November 24, 2024 at 10:02 AM
Reposted
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ دریا کابل کراس کرتے ہوئے صوابی انٹرچینج کی طرف رواں دواں ہے. ان شاءاللہ ڈی چوک جاکر دم لینگے. اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا.

‎#FinalCall
bsky.app/profile/ptik...
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ دریا کابل کراس کرتے ہوئے صوابی انٹرچینج کی طرف رواں دواں ہے. ان شاءاللہ ڈی چوک جاکر دم لینگے. اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا.

‎#FinalCall
November 24, 2024 at 10:04 AM
Reposted
سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔

#FinalCall
November 24, 2024 at 10:10 AM
Reposted
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
November 22, 2024 at 5:05 AM
Reposted
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
November 23, 2024 at 8:22 AM
Reposted
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 22, 2024 at 1:56 PM
Reposted
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
Reposted
جھکتی ہے دنیا ۔۔ جھکانے والا چاہیے #imrankhan #pti #unitedkingdom #greece #pakistan #followers #explore #tranding #viralvideo #tiktok #birthday
November 23, 2024 at 4:06 AM
Reposted
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM