Chudhray Ahmad
banner
ahmadch1.bsky.social
Chudhray Ahmad
@ahmadch1.bsky.social
اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں، مہربان بنیں🖤
February 8, 2025 at 12:36 AM
Hope"🫀
January 17, 2025 at 9:55 PM
"میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ " عمران خان
December 17, 2024 at 11:15 AM
‏بشری بی بی عمران خان کی طرح مُکا بناتے ہوئے,وڈیو
November 25, 2024 at 9:04 PM
ہم ہوتے شہنشاہ ہند تو زمرد و یاقوت سے جاناں
کندہ کراتے تری آنکھیں تاج محل کی دیواروں پر
#PTI_Followers
November 23, 2024 at 12:17 AM
‏🚨ایک بار یہ احتجاج شروع ہوگیا تو یہ اعصاب کی گیم ہو گی، عوام کا کام صرف احتجاج جاری رکھنا ہوگا۔ سڑکیں اور کاروبار یہ خود بند چکے ہیں۔تیل ، کھانا اور دیگر اشیا کی سپلائی ٹھپ۔ہر لمحے کے ساتھ اندرونی اور بیرونی دباؤ بڑھتا جائے
24 کو ہر پاکستانی نکلے گا انشاءاللہ
November 23, 2024 at 12:05 AM
‏پورا گاؤں کھڑا ہو گیا۔ پولیس بھاگ گئی۔ اوکاڑہ مہر عبدالستار -

یہ ہے آپکی طاقت اگر آپ جُڑ جائیں۔
November 23, 2024 at 12:01 AM
‏“ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا-

سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو

#ImranKhan #FinalCall #DChowk
November 20, 2024 at 1:25 AM
‏وہاں طبیب کیا کرے
جہاں تیرا دیدار ہی شفا ٹھہرے

اللہ مرشد کو اپنی امان میں رکھے♥️♥️
‎🗣️
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#FinalCall
@ahmadch1.bsky.social
November 20, 2024 at 12:57 AM
زندگی کی کچھ شامیں ایسی ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں۔🙂
#خاکـزادہ
#poetry
November 19, 2024 at 10:16 AM
‏وہاں طبیب کیا کرے
جہاں تیرا دیدار ہی شفا ٹھہرے❤

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#FinalCall
November 19, 2024 at 2:43 AM
ویسے کیا لیول ہے انصافینز کا بھی سب ادھر بھی پہنچ گئے ہیں فل چھائے ہوئے ہیں ڈیجیٹل دہشتگرد😅✊

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#FinalCall
November 19, 2024 at 2:30 AM
یہ جبر کا موسم کب بدلے گا؟
ہم بدلیں گے تب بدلے گا✊
#🗣️
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#FinalCall
November 19, 2024 at 2:25 AM
What's that really means?
😅😅
November 19, 2024 at 2:15 AM
توں وی میری اکھ نہیں پڑھدا،
تینوں وی دکھ بول کے دساں؟
#goodmorning #pakistan #blue-sky #poetry
November 19, 2024 at 2:12 AM
🗣️ ‏۲۴ نومبر کو اسلام آباد مارچ میں شرکت کریں، اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر، عمران خان کی خاطر اور پاکستان کی خاطر۔ ✊

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#FinalCall
November 19, 2024 at 2:08 AM
🗣️ 24 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں تاریخی اجتماع کا حصہ بنیں! انصاف کی آخری پکار پورے ملک میں گونج رہی ہے۔ آئیے تبدیلی کے لیے اپنی آوازیں متحد کریں۔ ✊

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#FinalCall
November 19, 2024 at 2:03 AM
‏میں  احمد جٹ Saudi Arabia سے شرعی پوسٹ کررہا ہوں وہ بھی بغیر VPN کے
بے شرموں!!!
میرے فیورٹ لیڈر عمران خان کو رہا کرو ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

#FinalCall
#ImranKhanPTI
@ahmadch1.bsky.social
November 19, 2024 at 1:59 AM
Stand up for your future and for Imran Khan on November 24th This is the moment to take action
#FinalCall
#ImranKhanPTI
@ahmadch1.bsky.social
November 19, 2024 at 1:41 AM
‏بس اتنا یاد رکھنا ہے 24 نومبر کے احتجاج کے ساتھ پاکستان کا مستقبل اور خان صاحب کی سلامتی دونوں جڑے ہیں۔
‎#FinalCall
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#ImranKhan
November 19, 2024 at 1:24 AM