ABC Urdu News
banner
abcurdunews.bsky.social
ABC Urdu News
@abcurdunews.bsky.social
ABC Urdu News Official-اے بی سی نیوز اردو کا آفیشل بلیو اسکائی اکاؤنٹ

abcurdunews.com
February 15, 2026 at 6:20 PM
سپریم کورٹ سے التجاءکہ بس اب بہت ہوگیا عمران خان کی صحت کے حوالے سے ایک جامعہ حکمنامہ جاری کیا جائے، بیرسٹر گوہر
February 11, 2026 at 7:17 PM
اگر عمران خان کو بنی گالہ یا اسپتال منتقل کیا جارہا ہے تو پھر معافی کہاں ہے؟ آپ نے پورا زور لگا لیا لیکن 9 مئی پر معافی نہیں آئی، عمران ریاض خان
February 11, 2026 at 7:16 PM
شہداء ہماری ریڈ لائن ہیں، خواجہ آصف
February 11, 2026 at 7:14 PM
جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو سزا تو ملتی ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
February 11, 2026 at 7:13 PM
ایک تلخ سچائی ہے اور وہ یہ کہ جہاں کرائے کے مولوی ،کرائے کے صحافی اور کرائے کے سیاستدان دستیاب ہوں وہاں کرائے کے قاتلوں اور مقتولوں کی دستیابی میں کوئی حیرت نہیں ہونی چاہئے، حامد میر
@hamidmir.bsky.social
February 9, 2026 at 6:14 PM
جو بیماری عمران خان کی آنکھ کو لاحق ہے ، یہی مسئلہ میری دائیں آنکھ کے ساتھ بھی ہوا تھا جس کی وجہ سے Vision پر بہت فرق پڑ جاتا ہے،اس کا علاج ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ کوئی کر ہی نہیں سکتا، سابق صدر عارف علوی
February 7, 2026 at 8:27 PM
بسنت مریم نواز کی بہت اچھی کوشش ہے، حادثے تو ٹریفک حادثے بھی ہوتے رہتے ہیں.فواد چوہدری
@fawadchaudhry.bsky.social
February 7, 2026 at 8:26 PM