aamirjaved.bsky.social
@aamirjaved.bsky.social
Reposted
اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع
سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی
December 1, 2024 at 4:11 PM
Reposted
الرٹ پلیز 🚨
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں اور محفوظ کر لیں کچھ نامعلوم افراد سڑک کے اوپر کچھ چیزیں چھپا رہے ہیں
November 25, 2024 at 1:39 PM
Reposted
سوشل میڈیا پہ 24 نومبر کے حوالے سے چلائی جانے والی فیک نیوز اور پراپیگنڈا پہ توجہ مت دیں، بانی چیئرمین عمران خان کی کال پہ تمام ممبران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی ورکرز عہدے داران اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ 24 نومبر کی فائنل کال پر توجہ دیں عون عباس بپی صدر PTI جنوبی پنجاب
November 23, 2024 at 4:57 AM
Reposted
تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔
انشاءاللّٰہ۔
#فائنل_کال_24نومبر
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 22, 2024 at 10:28 AM
Reposted
عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے۔ یہ حتمی کال ہے
بشری بی بی
November 21, 2024 at 3:48 PM
Reposted
گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں "

ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے
November 21, 2024 at 1:11 PM