*_حکومت نے اگر بند کیا بھی تو موبائل ڈیٹا بند کرے گی۔_*
*_وی پی این بھی اگر بند کرتی ہے تو اسکا حل بتا چکا ہے ،_*
*_Settings میں جا کر وی پی این کے پورٹوکولز تبدیل کر لیں۔_*

_*پولیس نے زبردستی ہاسٹل بند کروا دیے ہیں، بس اڈوں کی سروس بھی بند ہے،*_
_*طلباء کیلئے اب رہائش کا کوئی انتظام نہیں ہے*_

_اسلام آباد اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کسی بھی وقت بند ہو سکتی ہے اس لیے میرا آپ سے رابطہ منقطع ہو جائے گا،پتہ نہیں کتنے دن بند رکھیں گے اور آپ سے بات نہیں ہو سکے گی
_سب لوگ 24 نومبر کے احتجاج کے لیے نکلیں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو،پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد♥️