Zeeshan Hilali
banner
zeeshanhilali.bsky.social
Zeeshan Hilali
@zeeshanhilali.bsky.social
220 followers 81 following 81 posts
Posts Media Videos Starter Packs
ضلع ملاکنڈ جمعیت نوجوانان فورم کے لیے مولانا معراج الحق صفدر صاحب کو کنوینر جبکہ شان خان اور ندیم احمد کو معاونین مقرر.
احباب کو استقامت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

#JUIDigitalMedia_Malakand
نوٹیفیکیشن جے یو ائی ضلع ملاکنڈ
#TeamJUI_Malakand
کاش کپڑوں کی طرح بعض دوستوں کو بھی استری کر کے سیدھا کیا جا سکتا
اکیسویں صدی کے بچے

ایک بچہ ٹافیاں کھا رہا تھا میں نے کہا بیٹا اتنی ٹافیاں نہ کھا صحت خراب ہو جائے گی۔ کہنے لگا انکل تمہیں پتہ ہے میرے دادا ابو کی عمر کتنی ہے میں نے کہا نہیں، کہا ایک سو پانچ سال۔ میں نے پوچھا اچھا کیا وہ بھی ٹافیاں کھاتے تھے۔ کہنے لگا نہیں وہ اپنے کام سے کام رکھتے تھے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
#TeamJUI_Malakand
دنیا میں پہلے نمبر دینی مدارس کو 128ویں نمبر عصری تعلیم کے ماتحت لانا اسلام اور دینی مدارس کے ساتھ دشمنی ہے
مدارس رجسٹریشن بل کے بارے میں آواز اٹھانا ہر مسلمان ہر پاکستانی بھائیوں کا فرض ہے
مدارس بل پر بیرونی دباؤ کا شکار ہونا بیرونی غلامی ہیں اور ان شاءاللہ قوم کو اس غلامی سے نجات لاینگے.
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے ؟؟؟؟
اور یہاں پر سارے فیصلے آئی ایم ایف اور دیگر عالمی ادارے کرتے ہیں۔
طرزِ حکومت یہود کا ، معاشی نظام سود کا ، قانون گورے کا ، تعلیمی نظام لارڈ میکالے کا ، سماجی روایات ہندوؤں جیسی ، لباس انگریزوں جیسا اور ترقی نہ کرنے کا الزام مدرسہ اور مولوی پر !!
ایف اے ٹی ایف کے اعتراض کے بعد یہ بھی واضح ہوگیا کہ مدارس کے حوالے سے اشرفی اور مفتی عبدالرحیم استاد کس کی جنگ لڑ رہے ہیں
قائد خیبر فرزند محمود رحمۃ اللہ علیہ مولانا عطاء الرحمن صاحب کا اظہار محبت
‏‎#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس پشاور کے خوبصورت منظر
ویلج کونسل سدابہار کابینہ اجلاس
‏صرف 2 دن بعد
‏ان شاءاللہ خوب رونقیں ہونگی، آذانیں ہونگی، باجماعت نمازیں، نعرہ تکبیر کی صدائیں اور مفتیان، شیوخ، اور سب سے بڑھ کر سالار جمہوریت قائد محترم کی للکار....
‏آ ہا
#JUIDigitalMedia_Malakand
ارض مقدس میں جاری مظالم کے خلاف اور مردہ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کےلیے
8 دسمبر بروز اتوار رنگ روڈ پشاور/ انشاءاللہ
پشاور کانفرنس اسـ ـرائیـل سے نفرت اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کا سبب بنے گا.
پشاور کانفرنس اسـ ـرائیـل سے نفرت اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کا سبب بنے گا.
پشاور کانفرنس اسـ ـرائیـل سے نفرت اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کا سبب بنے گا.
محمد رحیم حقانی صاحب (ڈپٹی جنرل سیکرٹری جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب
#JuiDigitalMediaCellMalakand
حاجی عبدالجلیل جان صاحب ( سیکرٹری اطلاعات جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب
#JuiDigitalMediaCellMalakand
حاجی نورالاسلام صاحب ( فنانس سیکرٹری جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب
#JuiDigitalMediaCellMalakand
سینیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب ( امیر جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب
#JuiDigitalMediaCellMalakand
مفتی کفایت اللہ صاحب (امیر جمعیة علماء اسلام ضلع ملاکنڈ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںںرائیل مردہ باد کانفرنس کے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے
#JuiDigitalMediaCellMalakand