Zayan Yousaf
banner
zayanyousaf.bsky.social
Zayan Yousaf
@zayanyousaf.bsky.social
97 followers 49 following 56 posts
Hello my name is Zayan Yousaf I am from Pakistan I write the truth on social media platform and try to reach people follow all thanks
Posts Media Videos Starter Packs
‏عمران احمد خان نیازی نے ڈی چوک کو "شہداء چوک" قرار دے دیا۔۔۔
‏یاد کرو پاکستانیوں۔۔

‏ہمارے لئے پانچ منٹ فائرنگ ہونی ہے اور بندہ نظر نہیں آئیگا۔۔۔
‏جس شخص نے یہ الفاظ کہے تھے وہی ہے D چوک پر فائرنگ کروانے کا ذمہ دار۔
"نوبت گھر تُڑوانے تک پہنچ گئی، طلاق کے لفظ سے عرش کانپ اُٹھتا ہے، اور یہ کتنی آسانی سے کُھلے عام اِس بات پر اُکسا رہے ہیں۔۔!!"خرم اقبال
بھروسہ!
ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے💯
پاک فوج ایک پروفیشنل فوج ہے، انکا کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، انکے نام سے بکنے والی چیزیں جعلی ہیں، لہذا انکا بائیکاٹ کریں 😀.
‏ساری زندگی کرکٹ کے میدانوں میں مرغیوں سے زیادہ انڈے دینے والا اب اخلاقیات کا درس دیتا اچھا نہیں لگتا .
*خان کے دونوں رائٹ لفٹ کے کھلاڑی تھے بس فرق اتنا ہے اب ایک دل میں اتر گیا ایک دل سے اتر گیا*

*مرشد تیرے جانثار بیشمار بیشمار*
‏انور صاحب ہم شرمندہ ہیں کہ اب آپ کی عمر کا بھی لحاظ نہ کیا گیا
انور مقصود صاحب کو رات گئے اغوا کر لیا💔
اپنا اچھا وقت ان کو دیں جو برے وقت میں آپ کے ساتھ تھے ۔
سنا ہے آج ملک بھر میں #اٹک پمپ ایسے ویران پڑے ہیں جیسے #قبرستان
ہورسنا سلیمو👍
#گولی_کیوں_چلائی
فوج نے اپنی اشیا پر 20% رعایت کا اعلان کر دیا.

بائیکاٹ تو رہے گا🔥
ناسا نے انکشاف کیا کہ چاند پر کل کچھ عجیب سا لگا جیسے ہی ٹیم نزدیک گئی۔
تو دیکھا کہ پاکستانی سٹاک ایکسچینج اوپر آئی ہوئی تھی
من گیا جے پٹواریوں ابو تاڈا
🚨اسٹیبلشمنٹ سوشل میڈیا کو ہلکا پھلکا سمجھتی ہے اور یہی واریئرز ان کی بینڈ بجا رہے ہیں

🚨صحافی منصور علی خان
‏🚨ٹاؤٹس کی چیخیں بتا رہی ہے کہ آپ کی بائیکاٹ مہم انتہائی کامیاب جا رہی ہے جاری رکھیں.
#گولی_کیوں_چلائی
ن لیگ والوں کی حکومت میں ہونے کے باوجود اتنی اوقات نہیں ہے کہ ایک پریس کانفرنس کر کے فیصل واوڈا کی مسلسل تنقید کا جواب دے سکیں.
🤣🤣
#گولی_کیوں_چلائی
عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
اچانک یاد ایا بارڈر پر بلکل امن ہے کیونکہ دہشت گرد ملک کے اندر کاروائیوں میں مصروف ہیں
چوکیدار
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔