لوہے لیلن توں تمغے، سکیاں روٹیاں توں تمغے، پرانیاں جتیاں تو تمغے، کاغذ دی ردی توں تمغے بیغیرتی توں تمغے ، بیشرمی توں تمغے ، دلالی توں تمغے ، حرامزدگی توں تمغے ، ٹ۔۔۔۔ پوشی توں تمغے،
"پالشیت توں تمغے"
معذرت خواہ ہوں اگر کچھ رہ گیا ہو تو کمنٹ سیکشن میں فرما دیں۔ شکریہ
اے کاش ہمارے حکمران بے حس و بیغیرت نہ ہوتے! اے کاش ہماری اسٹبلشمنٹ نے ہمارے ملک کا بیڑہ غرق نہ کیا ہوتا۔ اے کاش آج ہمارا ملک مفلوج نہ ہوتا ! تو شاید آج ہم غزہ میں اس قتلِ عام اور مسلم نسل کشی کو روکنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے۔ #غزہ
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ماشاء الله تبارک الله ہفتہ 15 مارچ ساری دنیا میں اسلام و فوبیا کا عالمی دن منایا جائے گا، الحمد للّٰہ رب العالمین یہ دن میرے مرشد قائدِ ملت اسلامیہ عمران احمد خان نیازی کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ شکریہ: مرشد عمران احمد خان نیازی
کہا گیا ہے سنا گیا ہے کوئی نہ بولے زباں درازوں کو مشورہ ہے کوئی نہ بولے عجیب لکنت پسند حالم سے واسطہ ہے جو سوچتا ہے جو چاہتا ہے کوئی نہ بولے کھلا ہوا ہے کہیں پہ دروازہ گفتگو کا اور اس کے اوپر لکھا ہوا ہے کوئی نہ بولے احمد فرہاد
احساس کمتری، محترمہ اب اتنی مایوس ہو چکی ہیں کہ اپنی کارکردگی پر خود کو ہی 100 میں سے 1000 نمبر دے رہی ہیں، ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے، دوسرا اپنے منہ میاں مٹھو ۔ 😂
یہ خط ، خط نہیں تمہارا اعمال نامہ ہے، تمہاری کالی کرتوتوں بھرا یہ نامہ اعمال پوری قوم نے پڑھ لیا ہے۔ نہیں پڑھنا تو نہ پڑھو۔ یہ وہ خط ہے جو ردی کی ٹوکری میں بھی نہیں ڈالا جاسکتا۔
آٹھ فروری کو صرف ہمارا ووٹ چوری نہیں ہوا ہمارا اعتبار چوری ہوا ہے ہمارا مان چوری ہوا ہے ہمارا خواب چوری ہوا ہے ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل چوری ہوا ہے
آٹھ فروری کپتان ، آئین اور پاکستان سے وفا کا دن ۔۔۔!!