banner
yousaf10.bsky.social
@yousaf10.bsky.social
350 followers 350 following 21 posts
Cricket lover🇵🇰
Posts Media Videos Starter Packs
رسول الله ﷺ نے فرمایا:

بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس حالت میں ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے، لہٰذا اس میں کثرت سے دعا کرو.

مسلم 1083
(ابوداؤد 875؛ نسائی 1138؛ مسند احمد 1750؛ مشکوٰۃ 894)

[سورۃ العلق، 96:19] ترجمہ: سجدہ کرو اور بہت قریب ہو جاؤ.
سب کو فالو بیک کر دیا صبح سے آپپ اوپن نہیں ہو رہی تھی 😌
16 فولّور کی ضرورت ہے 100 پورے ہونے پہ🙂
کیا آج 100 فولّور ہو جائے گے 70 ہو چوکے 🤔
جو جو فالو کر رہے بہت شکریہ سب کو فالو بیک کر رہا ہوں ۔مل کے اگے بڑھے 💓
50 فالور کمپلیٹ شکریہ سب کا 💓
پاکستان پاور پلے میں 58/1
پاور پلے کے بعد 59/9
ان کی نہیں سمجھ آتی 🙂
پاکستان 117 آل آوٹ 🙂 بابر اعظم نے 41 رنز کی اننگ کھیلی 💓
شکریہ تمام فالو کرنے والوں کا ۔جس جس نے فالو کیا ہے میں نے سب کو فالو بیک کیا ہے ۔
#bluesky #followers
‏آج کے میچ میں سلمان علی آغا قیادت کرے گے
‎#PAKvsAUS
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے آیات کریمہ : ﴿ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا ﴾ ’’ اور فجر کی تلاوت ، یقیناً فجر کی نماز میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ فرشتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ حاضر ہوتے ہیں ۔‘‘ کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا :’’ اس میں رات اور دن کے فرشتے حاضر ہوتے ہیں ۔‘‘

Ibn e Majah#670
صحیح
کرکٹ نیوز کے لیے فالو کرے ۔کرکٹ کا ہی شوق ہے
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے

وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے
#standwithbabarazam