حضرت محمدﷺ اللّہ تعالی کےآخری نبی و رسول ہیں
یااللّہ! پاکستان و اُمتِ مسلمہ پرخصوصی رحمتیں وبرکتیں نازل فرما آمین
یااللّہ! پاکستان، اُمتِ مسلمہ کےدشمنوں کےناپاک عزائم ناکام فرما آمین
یااللّہ! تمام مسلمانوں کی مشکلات ختم فرما، تمام بیماروں کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطاءفرما
آمین یآ رب العالمین