ᏬᏕᎷᏗᏁ ᎷᏬᎶᏂᏗᏝ
banner
usmanmughal1.bsky.social
ᏬᏕᎷᏗᏁ ᎷᏬᎶᏂᏗᏝ
@usmanmughal1.bsky.social
‏ختم نبوت. زندہ آباد❤ عظمت صحابہ.زندہ آباد قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ..انا خاتم النبیین لا نبی بعدی❤Hafiz❤poetry lover💔fromsargodha.student😎03160075448
March 30, 2025 at 8:18 PM
دوسروں سے غلطی پر سوال کا شعور برسوں سے چلا آ رہا ہے جبکہ حقیقی شعور یہ ہے کہ اپنوں کی غلطیوں پر نظر ڈالی جائے اور ان سے سوال کیا جائے۔
جب تک اپنوں کی غلطیوں پر نظر اور ان سے سوال نہیں کرتے ہم لا شعور ہی رہیں گے۔
اور اقتدار اور سیاست کی جنگ یونہی چلتی رہے گی۔
ع-م
#everyone
#followers
November 24, 2024 at 6:34 PM