Umar Jutt
banner
umarjutt.bsky.social
Umar Jutt
@umarjutt.bsky.social
500 followers 33 following 1.2K posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏ولَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ۬ؕ ○
اور (اے سننے والے!)ہرگز اللہ کو ان کاموں سے بے خبر نہ سمجھنا جو ظالم کررہے ہیں ۔

اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ○
بے شک اللہ غالب اور بدلہ لینے والا ہے
‏بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، اُس نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، عمران خان۔۔۔!!!
‏اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا،یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے، عمران خان۔۔۔!!!
‏ہم اس پر پورے زور سے ہر جگہ آواز اُٹھائیں گے،انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے،میری مزید مشاورت جاری ہے،میں تفصیلات اکٹھی کر رہا ہوں، ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!
‏عمران خان نے کہا ایک سانحہ 71 میں ہوا تھا، پھر بگٹی کا معاملہ ہوا، بلوچستان میں آج تک اُس کو بھولا نہیں گیا، اس بار غصہ بہت زیادہ بڑھے گا، 9 مئی کے بعد لوگ خوف میں تھے، 8 فروری کے بعد لوگوں نے ووٹ کا استعمال کیا، اب ظلم کرنے کا غصہ ہے، علیمہ خان۔۔۔!!!
‏عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
‏بشریٰ بی بی نے بالکل لیڈ کیا، سب کو ساتھ لیکر گئیں، پہلے آپ یہ بتائیں کنٹینرز پر سب کو کھڑا کرکے گولی مروانا تھی؟ انہوں نے مارنا نہیں تھا؟ یہ سوال پوچھیں گولی کیوں چلی؟ یہ سوال ان کو بڑی دور تک لیکر جائے گا، اسکی معافی نہیں ہوگی، علیمہ خان۔۔۔!!!
‏دو دن سے جاری افواہوں کے بعد بیچینی کے بعد۔۔۔

الحمدُللٰ٘ہ اچھی خبر یہ سُننے کو مِلی کے ہمارا خان بِلکُل ٹھیک ہے۔۔۔۔
‏🚨 عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے وہ Exercise کر کے آئے تھے انہیں پسینہ آیا ہوا تھا۔
فیصل ملک ایڈووکیٹ
‏تازہ ہوا کا جھونکا 🚨

عمران خان کو اڈیالہ سے شفٹ نہیں کیا گیا جیل ذرائع کے مطابق انکی صحت بھی ٹھیک ہے لیکن کل انکی تھانہ نیو ٹاؤن کیس میں ریمانڈ ختم ہو رہا تو وکلا کی ملاقات کے بعد پتہ چل جائے گا اور کل ااگلا لائحہ عمل بھی دینگے

ثاقب بشیر 🔥
‏میں تمام خبر دینے والے دوستوں کی خبروں اور سورسز کا احترام کرتا ہوں مگر میری خبر کے مطابق عمران خان صاحب اڈیالہ میں بخیر وعافیت ہیں ۔ملاقات پر پابندی کا واحد مقصد ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ڈر ہے کہ خان صاحب چھبیس نومبر کے حوالے سے پارٹی کو کوئی آرڈر نہ جاری کر دیں۔
‏🚨⚠️📣 بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں ہیں ان کی صحت بھی بلکل ٹھیک ہے، جیل ذرائع
بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع
‏ڈی چوک احتجاج میں قائد اعظم فاطمہ جناح اور علامہ اقبال بھی موجود تھے اور ان سب کے پیچھے عمران خان بھی سلیمانی ٹوپی پہنے کھڑے تھے۔۔۔

وزارت بےشرمی اور ڈھٹائی۔۔۔
‏محسن نقوی کی دماغی حالت چیک کریں،،،
وزارت داخلہ نے اسلام آباد احتجاج میں مراد سعید کی شمولیت کی بھی تصدیق کر دی،،،
‏وزارت داخلہ کے مطابق ڈی چوک میں مراد سعید بھی موجود تھا،،،میرے مطابق صرف مراد سعید نہیں پی ٹی آئی کے مرحوم رئنما نعیم الحق صاحب بھی دھرنے میں موجود تھے-
‏حسان نیازی ، حیدر مجید اور میاں عباد فاروق کی ملڑی حراست میں ہونے پر اب کوئی بھی بات نہیں کرتا ۔

ان تینوں کی رہائی کے لیے بھی آواز اٹھائیں
عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی موجود ہیں،،،ان سے ملاقات کا اختیار جیل انتظامیہ کے پاس نہیں ہے وہ اس وقت پنڈی والے کیس میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں اور متعلقہ افسر راشد کیانی کی اجات سے ملاقات ہوسکتی ہے
باقی جو خبر وائرل کی جا رہی ہے وہ واٹس ایپ صحافی کر رہے ہیں تاکہ پی ٹی آئی کا فوکس لاشوں سے ہٹایا جائے-
Bhai date dakho kb ka Hai.. one week phla ka
‏اوورسیز کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے بھرپور آواز اٹھائیں جو بات ہم نہیں کر سکتے آپ کر سکتے ہیں

خان کی جان کے لئے آواز اُٹھائیں شہدا کے لئے آواز اٹھائیں۔۔۔
‏مطیع اللہ جان اور شاکر محمود اعوان کو مرضی کا سچ نا دکھانے پر اٹھا لیا گیا۔۔۔

اس ملک میں اب کوئی بھی نہیں محفوظ
ہم نے مہذب سے معظم ملکوں میں دیکھے ہیں کہ احتجاج کے دوران دکانیں لوٹ لی جاتی ہیں شاپنگ پلازز کو اگ لگا دی جاتی ہے۔ڈی چوک کے احتجاج میں ایک گملہ تک مظاہرین نے نہیں توڑا سارا بلو ایریا ساتھ تھا پھر بتائیں اپ لوگوں گولی کیوں چلائی ؟
‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#Islamabad_Massacre
خدا کی قسم دل ٹوٹ سا گیا ہے
نیند نہیں آتی کسی بھی چیز میں دل نہیں لگ رہا آنکھوں میں پانی آ جاتا ہے یہ ملک جو ہمیں جان سے پیارا ہے اس میں ایسا ہونا تھا سوچا بھی نہ تھا
اللہ ہم کو ہمت دے ،حوصلہ دے ،صبر دے آمین
‏ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں

570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں
‏مطیع اللہ جان کے دو "جرائم"

1:- 25 اور 26 نومبر کی درمیانی رات کو رینجرز اہلکاروں کے حادثہ میں شکار ہونے پر پروپیگنڈہ شروع ہونے پہلے ہی حقائق سامنے لانا
2:- سانحہ ڈی چوک پر شہدا اور زخمیوں کی کھوج لگانا ہے۔

عمران ریاض خان