لیاری : پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے سابق صدر خلیل ہوت سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر رکن قومی اسمبلی سردار نبیل گبول، رکن صوبائی اسمبلی محمد یوسف بلوچ،کی جانب سے اظہار تعزیت و مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا۔ #PPPFamily#Lyari
let's celebrate Shaheed Bhutto's birthday by reaffirming our commitment to his vision of a socialist, democratic, and just Pakistan. We owe it to him, to ourselves, and to future generations to continue his mission and build a better Pakistan for all. #HBDShaheedBhutto
پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی، پی پی پی ضلع جنوبی کے سابق صدر خلیل ہوت اور پی ایس 111 کے صدر اختر بروہی نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے سینئر رہنما اقبال رکشہ والا کی عیادت کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے سابق صدر خلیل ہوت نے صنم بھٹو پارک میں منعقدہ ثقافتی میلے میں شرکت کی۔ ان کے ہمراہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سینئر نائب صدر سمین بلوچ بھی موجود تھے۔ #KhalilHoath
ایم پی اے لیاری محمد یوسف بلوچ اور سابق صدر پی پی پی ضلع جنوبی خلیل ھوت کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم کا دورہ۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری 6 دسمبر دوپہر 2 بجے اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے اور تقریب سے خطاب فرمائیں گے۔ @BBhuttoZardari @yousufbalochppp #WelcomeBBZinLyari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج بتاریخ چھ دسمبر بروز جمعہ بوقت 2:00 بجے لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے #WelcomeBBZinLyari#KhalilHoath
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے پارلیمانی لیڈر لیاری ٹاؤن ملک فیاض کی ملاقات۔ اس موقعے پر یوسی 3 کے سیکریٹری اطلاعات قاسم عزیر خان بھی موجود تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس جلسے میں شرکت کے لئے یوسی 8 شاہ بیگ لین، بغدادی کا قافلہ سابق ضلعی صدر خلیل ہوت، یوسی صدر رؤف بلوچ، پیپلز یوتھ پی ایس 106 کے جنرل سیکریٹری شازل شبیر کے ہمراہ جلسہ گاہ کے لئے روانہ #PPPFoundationDay
Wishing a happy 57th Foundation Day to all PPP workers, supporters, and well-wishers! May this milestone reaffirm our dedication to the party's ideals and strengthen our resolve to strive for a brighter Pakistan. #PPPFoundationDay @highlight
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57وئں یوم تاسیس کے حوالے سے یوسی 8 لیاری کا جنرل ورکر اجلاس ۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سابق صدر خلیل ہوت ، صدر نور محمد ھنگورو، وائس چیئرمین یوسی 8 جمیل ہوت، وائس چیئرمین مہیب رئیس، یوسی صدر رؤف بلوچ , حفیظہ نور،گلشن داد و دیگر کی شرکت۔ #PPPFoundationDay
Happy 57th Foundation Day to all PPP workers, supporters, and well-wishers! Let us reiterate our commitment to the party's ideology and continue our struggle for a better Pakistan. #PPPFoundationDay#57YearsOfStruggle
Former President PPP South Khalil Hoath joins the celebrations as Hashir Bin Uzair, son of PPP Rehnuma Uzair Rustam Baloch, ties the knot! Congratulations to the newlyweds! #PPPFamily#WeddingCelebrations