Ubaid Numani
banner
ubaidnumani1.bsky.social
Ubaid Numani
@ubaidnumani1.bsky.social
270 followers 220 following 17 posts
Social Worker
Posts Media Videos Starter Packs
عجیب کشف وکرامات میری قیادت میں ہے ، مفتی اسد محمود صاحب ♥️
Maulana Asad Mahmood
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ 🥀
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Ubaid Numani
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
ہم سب مل کر ٹیم ورک کریں گے۔ اہل حق کیلئے توانا آواز اور اہل باطل کیلئے تلوارِ خالد بن ولید (رض) بنیں گے انشاءاللہ ❤️
✍️ #عبیدالرحمن_نعمانی
#JSMT_BUNER
#DMC_BUNER
#JamiatUlemaeIslam
#writer #foryou
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے✌️
صاحبزادہ انجینئر ضیاءالرحمن صاحب کی للکار🔥
#UbaidNumani
انا باكستانيه ونحب الفلسطين الله يحفظكم اهل الفلسطين ويباعدكم من شر الاسرائيلي.
Love you Brother ❤️ by
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔
وعلیکم السلام
اختلاف کی آڑ میں بغض و حسد ، نفرت و تعصب کا نہیں البتہ اختلاف کے ہوتے ہوئے ایک دوسرے کو محبت سے پیش آنے کا قائل ہوں__!!
زما قائدہ__________!!

د وخت دی زورورو تہ سر ٹیٹ نہ کی لالیہ♥️
د دار خپلہ مزہ وی د زندان خپلہ مزہ🥀
گس_تاخ رسول کو جہنم واصل کرنے والا مرد م جاہد غ ازی سعید خان کو کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی فضل غفور صاحب اعزازی جبہ پہنا دیا۔
#UbaidNumani
بلور ہاوس پشاور: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کی سنیٹر الیاس بلور مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے۔
#UbaidNumani
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سیکورٹی کے حوالے سے مولانا صاحب کا صحافیوں سے گفتگو
#JSMT_BUNER
شیر بونیر مفتی فضل غفور صاحب اور شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب 💚
#JSMT_BUNER #DMC_BUNER