Qazi Faisal
banner
twittee.bsky.social
Qazi Faisal
@twittee.bsky.social
690 followers 760 following 11 posts
جمعیت علمائے اسلام
Posts Media Videos Starter Packs
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریش بل کو مسترد کرکے طبل جنگ بجا دیا۔
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال
کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون
امیرِ محترم کا جواب
بلیو اسکائی میں جمعیت کے شیروں سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکر جمعیت کو پرموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہو۔جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں۔ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتا اخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
مسکراتیں رہو مولانا❤️
مشورہ مان لو 😏🔥😉
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا.
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے
London: JUI Chief Maulana Fazl ur Rehman.