Tanees
@taneesfatima.bsky.social
300 followers 68 following 1.1K posts
Oblivion
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
This is the only reality:

كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ٭وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
ایک مسئلہ ہے، بہت پرانا مسئلہ ہے اور وہ یہ ہے کہ وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے۔۔۔
محروم ہوں اب خواب میں بھی اسکی جھلک سے
جس رخ کی زیارت مجھے دن رات ہوئی تھی۔۔۔۔
ہم نے ایسے اُجاڑ دی جیسے
‏زندگی باپ کی کمائی ہو ۔۔۔۔
Only Wahabis are clear that on 14th Feb we only have Jumma prayers and nothing else🤷🏻‍♀️
سفر کا ہی تھا میں سفر کا رہا۔۔۔۔۔
ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی۔۔۔۔
میں تو اس واسطہ چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
Awww
Hope you had fun today❤️
In real life agr aap kisi cheez ko sachay dil se chaho tou puri kainaat ussey aap se dur krnay ki koshish krnay main lag jaati hai!!
روگ دشمن کو بھی یا رب نہ لگانا دل کا۔۔۔
جتنی لفظ “نفرت” میں شدت ہے وہ HATE میں نہیں ہے اسلئیے آئے ہیٹ یو کے بجائے مجھے تم سے نفرت ہے کا استعمال کیا کریں۔
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے۔۔۔💔
پھر مسلمان کیسے
خود غرض عشق یہ تیرا سمجھ نہیں آیا مجھ کو
کیا مطلب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نہیں مانتے؟