𝘽𝙖𝙡𝙩𝙞 𝙔𝙪𝙡 (بلتی یل)
banner
shigriinn72201.bsky.social
𝘽𝙖𝙡𝙩𝙞 𝙔𝙪𝙡 (بلتی یل)
@shigriinn72201.bsky.social
1.9K followers 3.8K following 320 posts
Let's chat about what's happening in the world right now! X: https://x.com/balti_yul2562?t=kzF5j1kQnUmP1NROou55SA&s=08 What's app channel: https://whatsapp.com/channel/0029Vb1z8WgKLaHvdO9Yk63L
Posts Media Videos Starter Packs
فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ

‎#حزب_اللہ
⚡️ بریکنگ نیوز — ایران کا دو ٹوک مؤقف! 🇮🇷🇺🇸

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کی مشروط منظوری دے دی:

💥 12 روزہ جنگ کے نقصانات کا ہرجانہ دو
⚛️ اور ہمارے یورینیم افزودگی کے حق کو تسلیم کرو!

"نہ دباؤ میں آئیں گے، نہ حق چھوڑیں گے!"
#ایران #امریکہ #مزاحمت #سیاست #BreakingNews
ڈبل شاہؤں کی جب جب سبزی ہو
کبھی نوری ہو ، کبھی ناری ہو
پروٹوکول میں جب پھول گوبھی ہو
سرکار کا اُس پر تڑکا ہو
ڈالر کا جیسا جھٹکا ہو
ایمان سلامت کیونکر ہو

~استاد اسماعیل برکی~

‏🔴 #چین نے ایک نیا ریڈار متعارف کرایا ہے جو #امریکی F-22 اور F-35 جیسے پانچویں نسل کے اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کا بھی پتہ لگا سکتا ہے۔
⚡️BREAKING

Iran says it will not abandon its uranium enrichment program for peaceful purposes under any scenario
⚡️اہم خبر

پاکستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایرانی ساختہ شہید-136 ڈرون کی ہنگامی خریداری پر غور کر رہا ہے، جس کی رینج 2,500 کلومیٹر ہے۔
JUST IN: 🇵🇰🇮🇳 Pakistan launches retaliatory attack on India.
JUST IN: 🇵🇰🇮🇳 Pakistan closes its airspace following India's missile attack.
JUST IN: 🇮🇳🇵🇰 India launches missile attack on Pakistan.
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے
⚡️اہم خبر

#ایران کے وزیر خارجہ کے مطابق، #ولادیمیر_پیوٹن عنقریب ایران کا دورہ کریں گے۔
بریکنگ:

#سعودی_عرب کے بادشاہ کے بیٹے نے اپنے والد کا خط #ایران کے #سپریم_لیڈر کو پہنچایا ہے۔

یہ ایک غیر معمولی اور بے مثال واقعہ ہے۔
JUST IN: 🇺🇸🇨🇳 US says Chinese satellite firm is helping the Houthis target American warships.
رہبر معظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کا ایرانی نئے سال (1404 ش،ھ) کے آغاز پر پیغام

docs.google.com/document/d/1...
نوروز پیروز 🎆

دنیا بھر کے تمام لوگوں کو جو اس دن کا جشن مناتے ہیں، فارسی نئے سال کی مبارکباد!
⚡️بریکنگ

#یمن کے سپریم لیڈر نے اعلان کیا ہے کہ اب سے تمام #امریکی جہازوں کا بحیرہ احمر میں داخلہ ممنوع ہوگا۔
#ایران کے مرکزی بینک نے 20 لاکھ تومان کا نیا بینک نوٹ جاری کیا، جو 47 ڈالر کے برابر ہے۔
اور تم #سیکولرازم کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
⚡️بریکنگ نیوز

#روس اور #چین نے #ایران کے خلاف #امریکی دھمکیوں کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا

دونوں ممالک نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ دباؤ ڈالنے یا طاقت کے استعمال کی دھمکی دینے سے باز رہیں۔
⚡️بریکنگ نیوز

#روس اور #چین نے #ٹرمپ کی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے #ایران کے جوہری پروگرام کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا، #بیجنگ میں مذاکرات کے بعد مشترکہ بیان جاری

مشترکہ بیان میں دونوں ممالک نے کہا کہ ایران کو جوہری توانائی کا حق حاصل ہے اور تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جانی چاہئیں۔