Shah Nawaz
shahnawaz786.bsky.social
Shah Nawaz
@shahnawaz786.bsky.social
1 followers 0 following 5 posts
Posts Media Videos Starter Packs
امریکی صدر جوباٸیڈن نے آٹھ ہزار قیدی رہا کیے ۔ عافیہ کا نام اس فہرست میں شامل نہیں ۔ قوم کی بیٹی مسلے پر سیاست سےاجتناب کیجیے
‎#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
‎@TeamAafiaOrg_
‎#AafiaSiddiqui ‎#FreeAafia
FMC Carswell ‎#Clemency4Aafia
ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہمیشہ پوری امت کے لیے سوچتی رہی۔۔۔
لیکن افسوس آج اس کے لیے کوئی کیوں نہیں بولتا
‎#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
‎@TeamAafiaOrg_
‎#AafiaSiddiqui ‎#FreeAafia
FMC Carswell
Hanan
قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 7943 دن مکمل
استقامت کو تیری سلام عافیہ !

Team Aafia Official
3 جنوری بروز جمعہ ملک بھر کے بڑے شہروں میں پریس کلبز کے باہر احتجاج کی کال دی جاتی یے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ضرور شریک ہوں۔
اگر ایک ایک کر کے سب چپ ہو جائیں گے، تو آواز کون اٹھائے گا ؟

#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddiqui #FreeAafia
FMC Carswell