Shahid Faazal
banner
shahidfaazal.bsky.social
Shahid Faazal
@shahidfaazal.bsky.social
1K followers 460 following 310 posts
تمہارے بعد کسی کو حسرت سے نہیں دیکھا ۔
Posts Media Videos Starter Packs
ہر بُرے احساس کی واحد پناہ گاہ نیند ہے ۔۔۔
رگوں میں خون ایک
لیکن
اولاد کا نصیب اپنا اپنا ۔۔۔
جو معذرت زخم کی شدت کے مطابق نہ ہو ۔ تو وہ معذرت خود ایک زخم ہے ۔۔۔🧐
میں یادیں سنبھال کر رکھتا ہوں
کہ
مجھ سے انسان کھو جاتے ہیں۔۔۔
ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہے ۔ جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا ۔۔۔🧐
‏میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے
لوگ بہل جائیں گے کُچھ روز پریشاں ہو کر ۔۔۔
‏جُوٹھا کھا کھا بندیاں دا
اے بندیاں ورگے ہو گئے نے

ہُن اے لکھ بنیرے بولن
کوئی اعتبار نئیں کانواں دا ۔۔۔
دیر کی معذرت ۔سحر ہوں میں
مجھ کو رستے میں رات پڑتی ہے ۔۔۔
کچھ احتیاط پسند
اختتام سے پہلے ۔ میری کہانی سے خود کو نکال لیتے ہیں ۔۔۔
ہور کسے دے کم نا آواں
اینا وی تے توڑ نہ مینوں

چھڈ دے ہن پچھتاوا کادا
ہولی ہولی جوڑ نہ مینوں ۔۔۔
حقیقت یہی ہے
کہ
دِلوں پہ راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے دکھاوے نہیں ۔۔۔ 🧐
ہم جو ہارے ہوئے بیٹھے ہیں
جیت جاتے تو کسی اور کا نقصان ہوتا ۔۔۔🧐
فاصلے ضروری ہیں ۔ تاکہ دِل سلامت رہیں ۔۔۔🦢🤍
کہانی آپ اُلجھی ھے کہ اُلجھائی گئی ھے
یہ عقدہ تب کُھلے گا جب تماشہ ختم ہو گا ۔۔۔
اپنے سو کالڈ رشتوں کو نبھانے کیلئے ایک بات ضرور کہا کریں ۔
اگر
آپ میرے بارے میں جھوٹ بولنا چھوڑ دیں ۔ تو میں بھی آپ کے بارے میں سچ بولنا چھوڑ دوں گا ۔۔۔🧐
ڈھونڈا ہی نہیں ہم نے تمہارا کوئی ہمسر
ہاں تم کہو ۔تم کو کوئی ہم سا نظر آیا ۔۔۔
جِتھے جی جی کر کے جیونڑاں ہووے
نہ سنگ سردار بنڑائیے

الطافؔ اوقات مطابق ہوونِ
جہڑے لگدے چار بنڑائیے

جہڑے گل گل تے پئے گل جاونڑ
نہ گل دے ہار بنڑائیے

ہووے حوصلہ پھاٹاں جھاگنڑ دا
تاں سانگے پار بنڑائیے ۔۔۔
سب سے بڑی دلیری یہ ہے
کہ ــــــ
بندہ خود کو وہی ثابت کرے جو حقیقت میں وہ ہو۔۔۔ 🧐
جِتھے دل لایا ہووے ۔ اُوتھے فیر دا نہی لائی دا ۔۔۔ 🧐
سر آنکھوں پہ بٹھایا تھا جب ہم نے
تب اُن پر بھی لازم تھا سنبھل کے چلنا ۔۔۔
سفر ہـمـیشــــہ ادھــورے رہے میرے
کــہیں راستے غــلـط چـن لئے ۔کـبھــؔـی لـوگ ۔۔۔
کبھی کبھی لوگ سچ سننا نہیں چاہتے ۔
کیونکہ
وہ اپنی دنیا جو دوسروں کو بیوقوف بنا کر جی رہے ہوتے ہیں اُس بھرم کو ٹوٹتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے ۔۔۔🧐
جو شخص اپنی ذات کا فرمانبردار نہیں بن پاتا وہ دوسروں کے حکم کا غلام بن جاتا ہے۔
یہی تمام جانداروں کی فطرت ہے ۔۔۔ 🧐
بات سنو

میں اظہار کروں تو نا بھی ہو سکتی ہے مگر
تم اظہار کرو تو ہاں کی ذمہ داری میری ۔۔۔❤️
‏جب اسے باقی نہیں رہتی ضرورت میری
‏درجنوں عیب میری ذات میں آجاتے ہیں ۔۔۔