༄pk᭄✿Gᴀᴍᴇʀ࿐
shahid9oor.bsky.social
༄pk᭄✿Gᴀᴍᴇʀ࿐
@shahid9oor.bsky.social
50 followers 6 following 10 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Good morning☀️ have a nice day
Reposted by ༄pk᭄✿Gᴀᴍᴇʀ࿐
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
Reposted by ༄pk᭄✿Gᴀᴍᴇʀ࿐
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
دسمبر 2006 میں، ماہرینِ آثار قدیمہ نے جنوب مشرقی ایران کے قدیم مقام "شہرِ سوختہ" پر ایک اہم دریافت کی۔ کانسی کے دور کے ایک قبرستان کی کھدائی کے دوران، انہوں نے ایک خاتون کا ڈھانچہ دریافت کیا، جس کی آنکھ کے گڑھے میں ایک عجیب شے موجود تھی۔