بشری بی بی کا ضلع چارسدہ کا دورہ، ڈی چوک میں جاں بحق ہونے والے دو شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی کارکنوں کے قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ بشری بی بی نے خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے جان بحق ہونے والے کورکنوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک بھی دیا۔
علی کو سر میں "گولی لگنے" کی وجہ سے موت واقع ہوئی، جیسا کہ پمز اسپتال کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں درج ہے، جسے الجزیرہ نے دیکھا ہے۔ "وہ مسلسل مجھ پر دباؤ ڈالتے رہے، لیکن میں یہ وعدہ کیسے کر سکتا تھا جب کہ میرے بھائی کو قتل کیا گیا تھا؟" #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی