Ashique Hussain
banner
sajid1198.bsky.social
Ashique Hussain
@sajid1198.bsky.social
A Simple Person
تعلقات زیادہ گہرے نہ ہی ہوں تو بہتر ہے۔
آئینے کے جتنے زیادہ قریب ہوں گے
خامیاں اتنی ہی زیادہ نظر آئیں گے۔
January 6, 2025 at 5:01 AM
" شعور جب بِکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے ۔"

چی گویرا
December 9, 2024 at 4:23 PM
کوئی بیغرت،حرامی،ذلیل،خبیث اور نیچ انسان ہی ہوگا جو ٹی وی چینلز پر 26 نومبر کے حوالے سے چلنے والے جھوٹے حکومتی اشتہارات پر یقین کرے گا.
December 3, 2024 at 3:08 AM
پاکستان میں پیدا ہونے کا واحد فائدہ یہ ہے کہ یہاں سے کسی مہذب ملک میں جا کر جو خوشی ہوتی ہے وہ مہذب ملکوں میں پیدا ہونے والوں کو نہیں ہو سکتی.
December 3, 2024 at 3:05 AM
قاضی فائز جب سے چیف جسٹس بنا تھا تب سے سپریم کورٹ چھٹیوں پر ہی ہے ۔
‏سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی چھٹیاں، نوٹیفکیشن جاری۔۔!!
November 28, 2024 at 3:07 PM
ارشد شریف کی شہادت پر کیک کاٹنے والی عورت کے فالوورز سے آپ کیسے یہ امید رکھتے ہیں کہ وہ کسی گھر کے غم کا احساس کریں گے۔
November 28, 2024 at 7:01 AM

کشتی ابھی اُمید کی ڈوبی تو نہیں ہے
پھر کیوں تیری آنکھوں میں یہ طوفان ہے محسن

✍...محسن نقوی
November 27, 2024 at 3:51 PM
اگر انسان نما کُتے دیکھنے ہیں تو اپنے فرینڈ لسٹ پرنظر دوڑائیں شہادتوں پر مزاق اُڑاتے نظر آئینگے ۔
November 27, 2024 at 12:21 PM
Reposted by Ashique Hussain
🚨🚨🚨
لوگ یزید کو گالیاں دیتے ہیں، یہ لوگ تو یزید سے بھی آگے نکل گئے ہیں، انہوں نے سب کچھ بند کردیا تاکہ کوئی کسی کو کھانا نہ دے، ایک خاتون کی ڈی چوک سے چند میٹرز کے فاصلے پر گفتگو
November 26, 2024 at 5:12 PM
Reposted by Ashique Hussain
توں شاکر آپ سیانا ایں
ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ 🤣
November 25, 2024 at 6:31 PM
😂😂😂
November 25, 2024 at 4:23 PM
‏26 نومبر چونگی پر بدترین شیلنگ، ہوا کا رخ تبدیل، شیلنگ کا دھواں پولیس اور رینجرز کی طرف موڑ گیا،، اہلکاروں کا برا حال!!!
November 25, 2024 at 4:16 PM
Reposted by Ashique Hussain
‏پختون امن پسند اور درد دل رکھنے والے لوگ ہیں۔
چار گز لمبی زبانیں پریس کانفرنس میں ان لوگوں کو شرپسند، فسادی، حملہ آور، دہشتگرد اور پتہ نہیں کیا کیا کہتی رہتی ہیں۔
پختون بھائیوں ہمیں آپ پر فخر ہے۔
November 25, 2024 at 10:32 AM
Reposted by Ashique Hussain
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
‏نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
یااللہ عمران خان سمیت تمام پاکستانیوں کی حفاظت فرما🤲
November 24, 2024 at 4:07 AM
‏مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں❣️
November 21, 2024 at 4:05 PM
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی ہی بڑی قُربانی دینا پڑے گی.
|| امام حسین ابنِ علی علیہ السّلام ||
November 20, 2024 at 9:47 AM
کیا کریں ہم جھوٹ کے عادی نہیں،
اور سچ کہنے کی آزادی نہیں...

~انور شعور
November 19, 2024 at 9:47 AM
لا تَرجُ اِلاَّ رَبّکَ°
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو•❣️
November 19, 2024 at 8:36 AM
November 18, 2024 at 11:00 AM
خوش رہنے کی اولین شرط یہ ہے کہ آدمی کسی دوسرے کے بارے میں زیادہ پریشان نہ ہو ۔۔۔!!
November 18, 2024 at 10:42 AM