علی امین گنڈاپور نے جتنے بھی الفاظ استعمال کئے، وہ موتیوں اور ہیروں کی مانند ہیں، اس لئے ہم گنڈاپور صاحب کیخلاف سوشل میڈیا پر کوئی مہم شروع نہیں کرنا چاہتے، تحریک گولڈسمتھ/تحریک صیہونیت کے یوٹیوبر کا اعلان
کل اس ٹائم پہ انقلاب آ چُکا تھا، فتح کا اعلان بھی ہو چکا تھا اور پوری دنیا کا فوکس بھی پاکستان پہ ہو چکا تھا۔۔ اور آج اسوقت کوئی اپنی شلوار ڈھونڈ رہا ہے تو کوئی اپنی جوتی۔۔
ابھی فیس سیونگ کی باتیں ھو رھی ھیں اگر اس بار فیس سیونگ دیا گیا تو میرا مطالبہ ھے کہ جو پولیس والے شہید ھوئے ھیں انکی فیملیز سے درخواست ھے Fir محسن نقوی پر کٹوائی جائے یہ ڈبل گیم زیادہ عرصہ نہیں چل سکتی