Raza Joiya
banner
razajoiya.bsky.social
Raza Joiya
@razajoiya.bsky.social
120 followers 9 following 8 posts
مِیرا عشق' مِیرا جٙنون' مِیرا مٙان صِرف "خٙان"
Posts Media Videos Starter Packs
السلام علیکم PTI Walo
مرشِد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے...!!!
مُرشِد اسے تو ھم سے ہی فرصت نہیں مِلی...!!!

#سانحہ26نومبر
ہم شرمندہ ہیں کہ ہمارے قوم کے چوکیداروں سے عوام الناس کو خطرہ ہے کہ کہیں سانحہ 26 نومبر نا ہو جائے...!!!
قوم ڈٹی ہوئی ہے اس وقت اسلام آباد میں عمران خان کے نظریے کے ساتھ...!!!
فارم 47 والے حضرات و صاحبان کی خان کے قافلوں کو دیکھ کر کانپیں تو ٹانگ گئی ہونگی نا !!!!
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
Reposted by Raza Joiya
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
24 نومبر سیاہ رات For فارم 47حکومت اینڈ فارم47 اسٹیبلشمنٹ اور لفے حضرات
مِیرا عِشق'مِیرا جنون' مِیرا مٙان' صِرف "خٙان"