PPP Khyber Pakhtunkhwa
banner
pppkpofficial.bsky.social
PPP Khyber Pakhtunkhwa
@pppkpofficial.bsky.social
120 followers 14 following 6 posts
Official Provincial Account #PPP KP | Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.
Posts Media Videos Starter Packs
ھزارہ یونیورسٹی مانسہرہ: پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ھزارہ ڈویژن کی تعارفی میٹنگ سینئر نائب صدر حمزہ خان سواتی کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ طلباء نے بھٹو ازم کو منظم قوت بنانے اور تعلیم و جدوجہد کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
#PPP #KhyberPakhtunkhwa
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی برٹش کونسل ٹیم سے ملاقات، صوبے میں تعلیم، ہنر اور خواتین کی تربیت کے فروغ پر گفتگو۔ خیبرپختونخوا کی جامعات کو عالمی مہارتوں سے جوڑنے اور جدید ہنر مند مرکز کے قیام پر پیشرفت۔
#Education #KhyberPakhtunkhwa #BritishCouncil #PPP
ڈیرہ اسماعیل خان میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے آئی ایس فیمیل تائیکوانڈو اکیڈمی کی تقریب سے خطاب کیا۔

‏اکیڈمی کے کوچ نصیر بلوچ نے بتایا کہ 40 سے زائد لڑکیاں بلیک بیلٹ حاصل کر چکی ہیں اور 19 نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔
‏⁦‪#PPP‬⁩ ⁦‪#KhyberPakhtunkhwa‬⁩
‎پاکستان پیپلز پارٹی نے بونی بزند روڈ پر تاخیر کے خلاف تورکھو تریچ یوسی کے عوام کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کیا۔ پارٹی نے ٹیکہ داروں اور حکام کی ملی بھگت کو تاخیر کی وجہ قرار دیا۔

‎پیپلز پارٹی نے ریاستی طاقت کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم دہرایا۔
#PPP #Chitral #KP

‏ٹیکنئ بالا میں عادل خان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر نعیم اللہ خان اور آصف خان کے ذریعے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

‏عادل خان نے تحریک انصاف کی پالیسیوں اور ناکامیوں سے مایوس ہو کر یہ فیصلہ کیا۔
#PPP #KhyberPakhtunkhwa #LowerDir
Follow Provincial President, #PPP, #KP, Syed Muhammad Ali Shah Bacha on BlueSky

bsky.app/profile/syed...