PML-N Hasilpur
pmlnhspofficial.bsky.social
PML-N Hasilpur
@pmlnhspofficial.bsky.social
8 followers 6 following 53 posts
Official Twitter Account of PMLN Hasilpur. #WeHaveWeCanWeWill INN SHAA ALLAH.
Posts Media Videos Starter Packs
یوم یکجہتی کشمیر!
سابق وزیراعلیٰ پنجاب و نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کا پیغام۔

#کشمیر_بنے_گا_پاکستان
کشمیر کی بیٹی آج پنجاب میں سرکاری سطح پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کر رہی ہے کشمیر ہمیں دل و جان سے پیارا ہے

‎#کشمیر_بنے_گا_پاکستان
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی شب و روز کی محنت سے پنجاب بدل رہا ہے...
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب نے کو رونق بخش دی ہے
فیصل کھوکھر
وزیر کھیل پنجاب

#مریم_کا_کھیلتا_پنجاب_پروگرام
وزیراعلیٰ سپورٹس انڈومنٹ فنڈ سے کئی نئے ستارے ابھریں گے

فیصل کھوکھر
وزیر کھیل پنجاب

#مریم_کا_کھیلتا_پنجاب_پروگرام
کھیلتا پنجاب گیمز

ایک سے دوسرے کونے تک پنجاب چیمپئنز سے بھرا پڑا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

#مریم_کا_کھیلتا_پنجاب_پروگرام
کھیلتا پنجاب بہترین ایونٹ ، ہر سال ہونا چاہیے
اصام الحق
ٹینس سٹار
#مریم_کا_کھیلتا_پنجاب_پروگرام
وزیراعلی مریم نواز کے شکر گزار ہیں جو اتنا زبردست کھیلتا پنجاب ایونٹ پنجاب میں کروا رہی ہیں

اصام الحق
ٹینس سٹار

#مریم_کا_کھیلتا_پنجاب_پروگرام
پیکا ایکٹ تنقید اور جھوٹ میں فرق واضح کرنے کیلئے لایا گیا ہے ، سید کوثر کاظمی
کھیلتا پنجاب گیمز فائنل مرحلہ!

وزیراعلی پنجاب محترمہ ‎@MaryamNSharif کچھ دیر میں افتتاح کریں گی۔
کسان کی خوشحالی میری ذمہ داری

#CMPunjab #MaryamNawazSharif #NawazSharif
سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ضلع بہاولنگر میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری
مذاکرات کا تعلق عمران خان کی رہائی سے تھا جس کی وجہ سے مذاکرات ناکام ہوئے،مصدق ملک
وزیراعلی پنجاب
کے انیشیٹیو "فیلڈ اسپتال" سے الحمدللہ عوام مستفید ہو رہے ہیں، کسوکی روڑ حافظ آباد کے عوام وزیراعلی پنجاب کے اس عوامی اقدام سے خوش اور انکے شکر گزار ہیں۔۔۔!!!
CM PUNJAB HONHAAR SCHOLARSHIP PROGRAM
HIGHLIGHTS ✨
ہر وزیر اعلیٰ کو مریم نواز جیسا ہونا چاہے، بلوچستان سے آئے طلباء کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق رائے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مینارٹی کارڈ کا اجراء

وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقلیتی برداری کے لیے اقدامات مثالی ہیں
#CMMaryamMinorityCard
حاصل پور /کمپلینٹ کرنے والے کمپلینٹر سے ہی صفائی کروائی گئی۔

ڈرائیور کا کہنا تھا کہ اوور ٹائم پر صفائی کرناھمارا کام نھی

ویسٹ میچ میں مینجمنٹ کمپنی نے گاڑی اور عملہ تو بھیج دیا اور جو کمپلینٹر تھا اسی کے ذمے لگایا کہ کوڑا کرکٹ اکٹھا کرے اور گاڑی میں ڈالے

واہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی حاصل پور
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کیمطابق ٹریفک کی روانی اور حادثات سے بچاوٗ کیلئے فیروزپور روڈ پر بائیکس کیلئے الگ لین قائم
وزیر اعلی مریم نواز کا قائد اعظم کے یوم ولادت پر حرف عقیدت

محمد علی جناح کی بے مثال قیادت ، عزم اور انتھک محنت کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں

قائد اعظم اتحاد، ایمان اور تنظیم کی بنیاد پر عظیم قوم کی تشکیل کے نظریہ کے علمبردار ہیں۔

#HBDQUAID
۲۵دسمبر
قائد نواز شریف سالگرہ مبارک!
#HBDQUAID #HappyBirthdayNawazSharif #NawazSharif #Quaid_E_Azam
۲۵دسمبر
قائد نواز شریف سالگرہ مبارک!
#HBDQUAID #HappyBirthdayNawazSharif #NawazSharif #Quaid_E_Azam