Defiance Intelligence
banner
pakmilitary111.bsky.social
Defiance Intelligence
@pakmilitary111.bsky.social
1.9K followers 110 following 84 posts
Islamic republic of Pakistan
Posts Media Videos Starter Packs
گزشتہ رات افغانستان کے علاقہ پکتیکا میں فتنہ الخوارج کی تربیت گاہوں پر انٹلیجنس بیسڈ کاروائی پاکستان کے فائٹر جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 49 خوارج واصل جہنم
ٹھکانوں کو بالکل تباہ کیا گیا ہے
(آئی ایس پی آر ) 🇵🇰
جنوبی وزیرستان کے علاقے لٹا سر میں سیکیورٹی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 16 فوجی شہید، ایک شہری سمیت 9 زخمی۔

🥀 اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

"ہمارا جھنڈا اس لیے نہیں اڑتا کہ ہوا اسے حرکت دیتی ہے، یہ ہر اس فوجی کی آخری سانس کے ساتھ اڑتا ہے جو اس کی حفاظت کرتے ہوئے مرتا ہے۔"
(2)
اگر ہم نے انتخاب کیا تو ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ ہم 250 ملین لوگوں کے دفاع کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔ کوئی ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کی جرأت نہ کرے، ایسی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ 🇵🇰
ہم پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکہ کی پابندیوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔

اگر امریکہ پاکستان سے دس گنا چھوٹے ملک شمالی کوریا کو نہیں روک سکتا تو وہ پاکستان کو کبھی نہیں روک سکے گا جو روس سے دوگنا بڑا ملک ہے۔ ہم ICBMs، SLBMs، یا یہاں تک کہ ہزاروں جوہری ہتھیار بنائیں گے 1/2
انسداد دہشت گردی راؤنڈ اپ: آخری 24 گھنٹے ⚔️🇵🇰
دہشت گردوں کا خاتمہ: 20
دہشت گرد گرفتار: 4
اپنے نقصانات: کوئی نہیں۔

تفصیلات درج ذیل ہیں

ژوب، بلوچستان میں 7 TTP
3 پنجگور، بلوچستان BLA
بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں 4 افغان دہشت گرد زندہ گرفتار
6 لکی مروت، کے پی کے میں
جانی خیل، بنوں، کے پی کے میں4
🚨🚨

آئی ایس پی آر کے مطابق کے پی کے اور بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں 9 دسمبر سے اب تک 43 دہشت گرد مارے گئے۔

🇵🇰
تورہ درگہ ژوب بلوچستان 🇵🇰

> 🔸 15خارجی جہنم واصل ☠️🗡️

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جسمیں فتنہ الخوارج کے پوری تشکیل جہنم واصل 🔥☠️🗡️

فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عارف رحمان شہید.

منفی 5 درجہ حرارت اور دشوار علاقے میں اس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسسز نے اہم اہداف حاصل کئے ہیں۔
پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ جدید (ایکٹو الیکٹرونیکالی سکینڈ ارے AESA) ریڈار جو 370km+ رینج پر فضائی اہداف کا پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہاں تک کہ یہ ریڈار اسٹیلتھ اڑنے والی اشیاء کا پتہ لگانے کے قابل بھی ہے۔
اس ریڈار کو جیم کرنا نا ممکن ہے۔ 🇵🇰✌️

Radar Name: AM-350S
پاکستان کےخلاف مذموم پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی نشاندہی کے لیےجوائنٹ ٹاسک فورس قائم

وزیراعظم نے10رکنی مشترکہ ٹاسک فورس تشکیل دینےکی منظوری دی

آئی ایس آئی،ایم آئی آئی بی,جوائنٹ سیکرٹری داخلہ، جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات
ڈائریکٹر سائبر ونگ ایف آئی اے ،ڈائریکٹر آئی ٹی ٹاسک فورس میں شامل
نومبر 2024 کے مہینے میں آپریشن عظم استحکام کے تحت 24 انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈروں سمیت 199 دہشت گردوں کو ختم کیا جا چکا ہے ⚔️🇵🇰

ذرائع کے مطابق دسمبر 2024 میں اس تعداد میں کئی گنا اضافہ ہونے کا امکان ہے انشاء اللہ۔
منگنی میں کیپٹن زوہیب نے فتنہ الخوارج کے خلاف لڑتے ہوئے شہادت حاصل کی۔

🥀اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
شکئی، جنوبی وزیرستان، خیبرپختونخوا کے علاقے سانگا اور اندر چینہ میں مقیم تمام پاکستانی شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ علاقے میں پاکستان کی مسلح افواج کی نقل و حرکت کی وجہ سے آج سے تین روزہ لازمی کرفیو نافذ ہے۔
ژوب شیرانی بلوچستان اپڈیٹ🚨

آج بلوچستان کے علاقے ژوب میں ایک کامیاب انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن (IBO) کیا گیا جس کے نتیجے میں سات خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ 🇵🇰
بلوچستان میں آپریشن عزمِ استحکام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہ آپریشن صرف دہشت گرد تنظیموں بی ایل اے/بی ایل ایف/ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر ہوگا۔
یہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہوگا، جہاں صرف اور صرف دشمنوں اور غداروں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

#Balochistan🇵🇰
🚨🚨🚨
شمالی وزیرستان میں انٹلیجنس بیسڈ آپریشن جس کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد واصل جہنم ہو چکے ہیں 🇵🇰✌️
بریکنگ نیوز 🚨
بنوں کے علاقہ بکا خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جس میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشتگرد واصل جہنم
آپریشن جاری ہے
اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے احتجاج کے دوران شھید ہونے والے تین رینجرز اہلکار اور ایک پولیس کے اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی
ضلع خیبر میں کمانڈر مولوی ثاقب سمیت 4 خوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔

مرنے والے دہشتگردوں کی شناخت کی گئی ہے۔
کمانڈر مولوی ثاقب
لقمان
خالد
نامعلوم افغان ۔

ابصار، تربت، بلوچستان میں ایک (بی ڈی) پارٹی کو نشانہ بنانے والے آئی ای ڈی اور آر پی جی حملے کے نتیجے میں ایک پاکستانی فوجی شہید، اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے تبادلے میں حافظ گل بہادر کے ذیلی دھڑے اسود الجبل سے تعلق رکھنے والے 5 خارجی جہنم واصل 🔥☠️🗡️
بنوں چھاؤنی [کوہاٹی گیٹ چیک پوسٹ] پر دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا گیا ہے، سیکورٹی فورسز پہلے سے ہی ہائی الرٹ پر تھیں، تمام دہشت گردوں [HGB] کو ختم کر دیا گیا ہے، سیکورٹی اپریٹس کو کسی قسم کے جانی نقصان یا انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی اطلاع نہیں ہے 🇵🇰

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
‼️کالعدم دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) نے تحریک انصاف کی حمایت میں بیان جاری کردیا

فتنہ الخوارج کا پی ٹی آئی کو ریاست کے خلاف اسلحہ اٹھانے کی دعوت

حیرت انگیز طور پر فتنہ الخوارج کے جاری کردہ بیان میں گمراہ کن الزامات اور پی ٹی آئی پراپیگنڈہ بیانیہ ایک ہے
بریکنگ نیوز 🚨
ایک سیاسی جماعت کے احتجاج اور دھرنے کے بعد اسلام اباد کو مکمل طور پر مظاہرین سے خالی کروا لیا گیا ہے
معمولات زندگی بحال ہو گئی ہے
5x خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ، خیسور پل

3x خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ، دتہ خیل

2x خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ، DIR -
بریکنگ نیوز 🚨 🚨
سرینگر ہائی وے پر ایک سیاسی جماعت کے کچھ شرپسند عناصر نے گاڑی سیکیورٹی پر کھڑے رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں اب تک 2 رینجرز اہلکار شھید اور کچھ زخمی ھیں جنھیں سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے