Pakistan Matters
@pakistanmatters.bsky.social
32 followers 1 following 6.4K posts
Pakistan Matters is a digital news platform dedicated to bringing accurate, reliable, and timely information about Pakistan and its people, either living within the country or abroad. #misinformation #disinformation #fakenews
Posts Media Videos Starter Packs
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دنیا میں امن کی کاوشیں لائق تحسین ہیں!

#AsimMunir #DonaldTrump #peace #world #pakistanmatters
غزہ امن معاہدے کے دوران دنیا بھر کے رہنماؤں کے بجائے پاکستان کو تقریر کرنے کا موقع ملا!

مزید پڑھیں: pakistanmatters.pk/603

#ShahbazSharif #DonaldTrump #GazaPeace #Israel #war #humanity #Pakistanmatters
جو ہمارے پاس ہے وہ سب سعودی عرب کا ہے، حنیف عباسی

#HanifAbbasi #pakistan #saudiarabia #MohammadBinSalman #shahbazsharif #Pakistanmatters
میں حکومت چلانے نہیں تبدیلی کے لیے آیا ہوں، سہیل آفریدی

#sohailafridi #CMKPK #Pti #imrankhan #Change #Pakistanmatters
تح ریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے سانحہ مریدکے کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دے دیا

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/608

#Tlp #Pakistan #Protest #Mureedkay #Saadrizvi #pakistanmatters
نواز شریف کے دور میں دہشت گردی ختم ہو گئی تھی، کھیل داس کوہستانی

#Khaildaskohistani #Imrankhan #Nawazsharif #PTI #PMLN #Tererist #Pakistan #pakistanmatters
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے کون سی پارٹی میں شمولیت اختیار کی؟

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/607

#Mushtaq_Ahmad_Khan #Opposition #JamateIslami #MahmoodKhanAchakzai #Pakistanmatters
کوئی جج میڈیا پر ایسے سوال کا جواب نہیں دے گا جس سے تنازع کھڑا ہو، سپریم جوڈیشل کونسل

#SupremeCourt #SupremeCourtofPakistan #SupremeJudicialCouncil #Mediatalk #Pakistanmatters
ڈھاکہ: حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈے پرخوفناک آتشزدگی، پروازیں معطل

خبر کا لنک: pakistanmatters.pk/606

#Dhaka #Bangladesh #airport #fire #Pakistanmatters
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

#Mushtaq_Ahmad_Khan #Opposition #JamateIslami #MahmoodKhanAchakzai #Pakistanmatters
کوئی آپ کو سنجیدہ نہیں لیتا، یہاں تک آپ کے ساتھی بھی، مجھ سے فضول سوال کرنا بند کریں: کیرولین لیویٹ کا صحافی کو جواب

#DonaldTrump #PutinVladimir #America #hungry #pakistanmatters #whitehouse
#spokesperson #pakistanmatters
جماعت اسلامی صرف چہرے نہیں نظام بدلنے کی تحریک چلائے گی، حافظ نعیم الرحمان

#HafizNaeemurRehman #JamaateIslami #youthempowerment #Youth #Pakistanmatters
افغان حکام کا کرکٹرز کی ہلاکت کا دعویٰ، حقیقت کیا ہے؟

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/602

#AfghanCricketers #Afghanistan #FactCheck #PakistanMatters
وہ ٹرمپ جو کسی کو منہ نہیں لگاتا وہ شہباز شریف کا مائیک سیٹ کر کے کہتا ہے آئیے پرائم منسٹر آپ نے کوئی بات کرنی ہے، اختیار ولی خان

#ShehbazSharif #DonaldTrump #PakistanMatters
شہبازشریف اپنے سیاسی کیریئر کے عروج پر ہیں، سیف اعوان

#ShehbazSharif #Politics #PakistanMatters
وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور، سینیٹر رانا ثناء اللہ کا ہمسایہ ممالک کے نام اہم پیغام۔

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/599

#RanaSanaullah #Pakistan #SelfDefense #pakistanmatters
بینظیر بھٹو شہید ملک کے غریب عوام کی آواز تھیں، بلاول بھٹو زرداری

#ShaheedBenazirBhutto #BilawalBhuttoZardari #PPP #pakistanmatters
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ افغانستان نے تمام احسانات کو فراموش کیا اور سرحدوں پر کھلی جارحیت کی، ہماری افواج نے افغانستان کو بھرپور جواب دیا.

#ShahidAfridi #AfghanistanBorder #PakistanMatters
پاکستان کا زندہ عجائب گھر
پاکستان میٹرز کے لیے نعمان احمد دہلوی کی تحریر!

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/598

#pakistan #lahore #CulturalHeritage #DiscoverPakistan #pakistanmatters
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ افغان حکومت بھارت سے خوشگوار تعلقات رکھے لیکن پاکستان کی سلامتی کی قیمت پر نہیں۔

#KhawajaSaadRafique #PMLN #PakistanPolitics #AfghanGovernment #pakistanmatters
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افغانستان کی عبوری قیادت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ طالبان رجیم کو ان پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے کو پاکستان پر حملے کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہی ہیں۔

#AsimMunir #PakistanArmy #AfghanTaliban #pakistanmatters
سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو 8 برس بعد وطن واپس لوٹیں۔ تاہم، باغِ جناح جاتے ہوئے جب ان کا قافلہ کارساز کے مقام پر پہنچا تو دو خودکش دھماکے ہوئے جن میں تقریباً 150 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ یوں ان کی آمد کا جشن ایک المیے میں بدل گیا۔

#BenazirBhutto #Karachi #PakistanMatters
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ حالیہ جیوپولیٹیکل حالات پاکستان کے حق میں بہتر ہیں، یہ سرمایہ کاری واقتصادی تعاون کے نئے مواقع پیدا کرر ہے ہیں۔

#FinanceMinister #Geopolitics #PakistanMatters
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ کو ختم کرنا ان کے لیے بہت آسان ہے۔

#DonaldTrump #USPresident #Pakistan #Afghanistan #PakistanArmy
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے پاکستان نے معرکہ حق میں اپنی عسکری اور دفاعی صلاحیت کا لوہا منوایا، آپریشن بنیان مرصوص کے دوران عددی طور پر بڑے دشمن کیخلاف اپنی واضح فتح کی بدولت عالمی برادری کا وقار اور داد حاصل کی۔

#pakistanmatters