Niamat Ullah
banner
niamat77.bsky.social
Niamat Ullah
@niamat77.bsky.social
I am a supporter of Maulana Fazlur Rahman, the king of politics
بشری بی بی کو پی ٹی آئ قیادت سنبھالنے کیلیے تیار کیا جارہا ہے۔اگلے کچھ ہی دنوں میں تحریک انصاف والوں کے منہ پر صرف بشری بی بی کا نام ہوگا اور یوں خان صاحب کو منظر سے ہٹا دیا جائے گا۔اسلیے آج کھلی چوٹ دی گئ ہے ۔پارٹی کو ٹیک اور کرنے کے بعد کافی بڑے فیصلے ہونگے۔
November 25, 2024 at 6:09 PM
امام مسجد کا کٹا ہوا سر بتا رہا ہے کہ کربلاء میں امام حسین رضی اللہ عنہ کا سر کس نے کاٹا تھا
November 25, 2024 at 2:24 AM
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو چاہیے کہ اپنے ایم این ایز , ایم پی ایز, صوبائی صدور اور سینیٹرز سے کہیں کہ اپنے بیٹوں کو بھی احتجاج میں شامل کریں عوام کے ساتھ شیلنگ کا سامنہ کریں شکریہ 😊😊
November 21, 2024 at 8:23 AM
علی امین گنڈاپور کے بچے اور اس کے خاندان کے باقی افراد اس احتجاج میں شریک ہوں گے یا نہیں
November 20, 2024 at 7:15 PM
Reposted by Niamat Ullah
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
November 19, 2024 at 1:42 PM
‏غیر محرم سے بات کرنے کا طریقہ، لباس اور تہذیب ، قربان تیری تربیت پے
November 19, 2024 at 6:01 AM
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہ جے یو ائی مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد
مولانا فضل الرحمن صاحب کی خیریت دریافت کی
November 19, 2024 at 5:57 AM
السلام علیکم صباح الخیر 🌄
اے رب العزت ہماری غلطیوں غفلتوں نادانیوں کوتاہیوں کمزوریوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو‎ ‎بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
آمین
November 19, 2024 at 2:11 AM
پختونخواہ میں
58 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔
چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور
19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ
نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو
November 18, 2024 at 5:17 PM
جناب اسپیکر!
بس جس کے دل میں علماء کی محبت ھو وہ میرے دل کا ٹکڑا ھے ❤✌
اور بس🫡
بات ختم 💪
November 18, 2024 at 5:14 PM
دنیا کی تاریخ میں KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھئے مطمئن ہیں 😂🤣
November 18, 2024 at 5:13 PM
غربت سے تنگ آکر بچوکوقتل کرنےکےبجائے
مدرسہ میں داخل کروائیں
ان کومفت تین ٹائم کاکھانا اور قران مقدس اعلیٰ تعلیم ملےگی
🕌🕋🕌
November 18, 2024 at 5:11 PM
@isaleemkhan34.bsky.social
‏‎ہر دلعزیز شخصیت
مثبت بیانیہ
کی وجہ سے سوشل میڈیا کے زینت سمجھے جانے والے عالم دین سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
جناب
سلیم سلیمانی صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔
نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے
ان کے لیے دعا گو رہیں گے ۔۔۔
November 18, 2024 at 4:23 PM
حکومت کو سختی سے نمٹنا ہوگا انتشار ٹولے سے کیونکہ ان لوگوں کا خیال ہے کہ ھم ایک اور نو مئی کا پلان کریں اور ٹرمپ کی توجہ حاصل کریں
November 18, 2024 at 4:02 PM
جو بھی مجھے فالو کرے گا اس کو %100 فالو بیک ملے گا
November 18, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Niamat Ullah
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..
کیسے ہو خواتین و حضرات

جن بہن بھائیوں کو فالوبیک نہیں دیا ہے، وہ نیچے کمنٹ کریں..
پہلے 1K فالورز کو فالوبیک ضرور ملےگا ان شاءاللہ
November 18, 2024 at 12:17 PM
Reposted by Niamat Ullah
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس۔۔۔۔
November 18, 2024 at 10:44 AM
Reposted by Niamat Ullah
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"

♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 10:50 AM
Reposted by Niamat Ullah
وعظ و نصحیت

اس سےبڑا وعظ کیاہوگاکہ تم اپنےہم عمروں کو مرتا اور اپنےہم نشینوں کو دنیا چھوڑتا ہوا دیکھتےہو اور اپنےپیاروں کی قبروں سےگزرتےہو۔جان جاؤ کہ کچھ دنوں بعد تم بھی انہی کی طرح ہونے والے ہو، لیکن تم ان سےسبق نہیں لیتے،یہاں تک کہ تمھارا دوسروں کے لیےسبق بننے کا وقت آ جاتا ہے

امام ابن القیم
November 18, 2024 at 10:50 AM
سیاست میں دو لوگوں کو مانتا ہوں ایک قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اور دوسرا ہزاروں دلوں کے دھڑکن قائد مسلم لیگ نون میاں محمد نواز شریف صاحب
November 18, 2024 at 8:56 AM
Reposted by Niamat Ullah
امید ہے یہ پلیٹ فارم آپسی محبت اور بھائی چارے کو فروغ دے گا 😊
سب فالو کرنے والوں کا شکریہ ۔
آئیے اور مل کر اس ملک کو عظیم بنانے کے لیے اپنا دماغ استعمال کریں ۔
November 18, 2024 at 7:06 AM
Reposted by Niamat Ullah
‏یہ بندہ اپنے بچپن کے تلخ تجربات کا غصہ مولوی پر نکال رہا ہیں.
کوئی اس حرام کے نطفے کو سمجھائے کہ ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا..
November 18, 2024 at 7:13 AM
Reposted by Niamat Ullah
تمام دوست خوش اور متحرک نظر آ رہے ہیں ۔
اور ایک دوسرے کو سپورٹ بھی کر رھے ھیں ۔ ویلڈن 👏
یونہی سپورٹ کرتے رھیں اور آگے بڑھیں ۔
مملکت خدادا سے نفرتوں کے خاتمے کے لیے آپ سوشل میڈیا پر اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ھیں ۔
تو آگے بڑھیں اور اپنا کردار ادا کریں ۔
شکریہ 🙏
November 18, 2024 at 5:36 AM
اچھا اس ایپ میں ویریفائیڈ کا کوی سسٹم نہیں ہے ؟؟
November 18, 2024 at 7:19 AM
جس بھائی کو میرا پوسٹ نظر ارہا ہو پلیز وہ جواب دے دیں
November 18, 2024 at 6:57 AM