@nazirshah.bsky.social
6 followers 2 following 6 posts
Posts Media Videos Starter Packs
92 نیوز کے صحافی ندیم احمد پر گولی چلانے والے ملزم کا خاکہ بہادر اباد پولیس نے جاری کر دیا، ملزم کی گرفتاری میں مدد دینے والے شخص کو پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان
پارہ چنار میں مذاکرات کیلئے جانے والے وفد اور ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ، سرکاری وفد اور ہیلی کاپٹر محفوظ رہا،/ہیلی کاپٹر میں آئی جی کے پی ، چیف سیکریٹری اور صوبائی وزراء سوار تھے
کورنگی پولیس نے 15 سالہ لڑکی سے جبری زنا کرنے والے ملزم پرویز مسیح کو گرفتار کرلیا، ملزم لڑکی کے والد کا دوست بھی تھا، ذرائع کے مطابق لڑکی کی دو روز قبل منگنی بھی ہوئی تھی، ملزم کا میڈیکل کروایا جائے گا @nkmalazai.bsky.social
کراچی پولیس ٹاسک فورس کی تین لیڈی کانسٹیبلز کی چھاپے دوران 26 لاکھ کی چوری، معطل کرکے تفتیش شروع