Naqeeb Ullah Mukhlis
banner
naqeebullahmukhlis.bsky.social
Naqeeb Ullah Mukhlis
@naqeebullahmukhlis.bsky.social
450 followers 38 following 49 posts
Teacher
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
جن دوستوں نے فالو کیا ہے ان کا شکریہ ان سب کو فالو بیک دے چکا ہوں باقی جو فالو کریں گے ان کو بھی فالو بیک ضرور ملے گا
The majority of people on the Blue Sky platform are fraudsters, everyone sends messages saying that they will advance your investment.
So I intend to leave this platform and delete my account.
Inshallah, Bashar al-Assad's regime will end in Syria
In Shaa Allah, the regime of Bashar al-Assad will end from the entire country of Syria
آپ کچھ بھی کریں #جنرل اسٹور کا بائیکاٹ نہیں کر سکتے ہو
کسی نہ کسی طرح وہاں سے سودا لینا پڑے گا
جھوٹی بات منسوب کر رہے ہو
پی ٹی آئی کی بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی ہے
امیر خیبر پختونخوا مولانا عطاء الرحمن بسلسہ 8 دسمبر عظیم الشان کانفرنس کے حوالے سے ضلع پشاور کے تمام پی کیز کے امراء نظماءاور یونین کونسلوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہے
بیشک کردار ادا کر سکتے لیکن اس کردار کی قدر نہیں کی جاتی ہے
افغانستان کا دورہ اس کا شاہد ہے کہ مولانا صاحب نے تمام معاملات طے کر دیے تھے یہاں آ کر اپنی اسٹیبلیشمنٹ نے سب کچھ کا بیڑہ غرق کر دیا
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی جےیوآئی کے مرکزی فنانس سیکرٹری مولانا صلاح الدین ایوبی کی رہائشگاہ آمد
سفیر سردار احمد جان شکیب اور ان کے وفد سے ملاقات
فالو بیک دے چکا ہوں
جن دوستوں نے فالو کیا ہے ان کا شکریہ ان سب کو فالو بیک دے چکا ہوں باقی جو فالو کریں گے ان کو بھی فالو بیک ضرور ملے گا
یہ سوال اگر آپ شہباز شریف محسن نقوی اور علی امین گنڈا پور سے کریں تو مناسب ہوگا
کیونکہ اس حالات کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں باقی مولانا صاحب کے پاس کوئی عہدہ و منصب نہیں ہے
کرم ایجنسی میں آگ لگی ہوئی ہے لاشوں کے انبار لگے ہیں اور گنڈا پور اسلام آباد فتح کرنے جائے گا
باقی سب چلتا رہے گا بس اس کو اتنا بتا دیا جائے کہ واپسی کا کرایہ ساتھ لیکر جانا کفن کے جیب پچھلی بار بھی بڑی مشکل سے 12 اضلاع سے ہوتا ہوا کے پی کے اسمبلی پہنچا تھا
ناراض نہ ہونا یہ غلامی ہر حکمران وقت نے احسن طریقے سے انجام دی ہے آپ کی جماعت بھی اقتدار میں رہ چکی ہے
آج جمعے کا با برکت دن ہے۔۔۔
سورۃ الکہف کی تلاوت اور درود شریف کا ورد کرنا نہ بھولیے گا۔
اپنی خصوصی دعاؤں میں اہل فلسطین ,مجاھدین اور تمام امت مسلمہ کو کو یاد رکھیے گا❣️
ان شاء اللّٰہ الرحمٰن
آج جمعے کا با برکت دن ہے۔۔۔
سورۃ الکہف کی تلاوت اور درود شریف کا ورد کرنا نہ بھولیے گا۔
اپنی خصوصی دعاؤں میں اہل فلسطین ,مجاھدین اور تمام امت مسلمہ کو کو یاد رکھیے گا❣️
حکومت امریکہ نے گرائی
حکومت باجوہ نے گرائی
حکومت آرمی نے گرائی
حکومت پی ڈی ایم نے گرائی
بات یہاں ختم نہیں ہوئی اب حکومت سعودیہ نے گرائی
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
Reposted by Naqeeb Ullah Mukhlis
اللّٰہ تعالیٰ آنکھوں کا ٹھنڈک بنائے
Reposted by Naqeeb Ullah Mukhlis
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

@ziaurrehman76.bsky.social
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
کارکردگی کے لحاظ سے مریم نواز اچھی ہے
بھونکیاں مارنے کے اعتبار سے گنڈا پور کا کوئی ثانی نہیں ہے